ناعمہ کا چائے خانہ (4)

تبسم

محفلین
درستگی بعد میں بھی ہو سکتی ہے، گاہک چلی نہ جائے۔
عدیل جی ناعمہ کو پتا ہے یہ گاہک کبھی یہان سے نہیں جا تا ہے ہر 5 مینٹ کے بعد حاضر ہو جا تی ہوں کے مجھے چائے دیں وہ مجھ سے بیزار ہو گئی ہے میں جب چائے منگتی ہوں نا اُس کے چار دن بعد میرے کو پیش کی جا تی اب تو آدی ہو گئی ہوں ۔:daydreaming:
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ یہاں آتا تو کوئی بھی نہیں، اس لیے اسے بیچ ہی دوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں اس کو کچھ عرصے کے لیے بند ہی کر دیتا ہوں۔ اس دوران اگر کوئی گاہک مل گیا تو اسے کرائے پر دے دیں گے۔
 

تبسم

محفلین
یہ تو ٹھیک کہا آ پ نے آپ ڈھو ئیں گاہک کو مجھے بھی اب ایک کام ہے جس کو میں بہت دیر سے ٹل رہی تھی اب سوچ لیا ہے کر نا ہے کے نہیں مجھے
 
Top