شمشاد
لائبریرین
میں کیوں کرنے لگی خرچ کرنے کی بات جب آپ کی جیب ہے تو پھر میرے پیسوں کو فکر کرنے کی کیا ضرورت ہے
آجکل میں ایسی قمیض پہنتا ہوں جس کی جیب ہی نہیں ہے۔ ہاہاہاہاہاہاہا
میں کیوں کرنے لگی خرچ کرنے کی بات جب آپ کی جیب ہے تو پھر میرے پیسوں کو فکر کرنے کی کیا ضرورت ہے
آپ میرے جیسے کس طرح ہوگئے میں تو اتنی اچھیییی ہو ں
اللہ بچائے سب کی سیاست سے، یہاں تو ہر کوئی درپردہ سیاست کھیل رہا ہے
آپ کے مصروف ہونے سے کیا مراد ہے؟؟؟
بھئی یہ ہمارا چائے خانہ ہے ۔۔۔
سیاست کھیلتے نہیں ہوتے، سیاست کرتے ہوتے ہیں۔ زونی آنٹی نجانے کہاں ہیں، وہ ہوتیں تو تمہیں بتاتیں کہ سیاست کیسے کرتے ہیں۔
یعنی آپ نے مان لیا کہ میں اچھی ہی ہوں اور آپ زیادہ اچھے اس کا فیصلہ تو باقی کریں گے ناہاں ہاں مجھے معلوم ہے تم جتنی اچھی بلکہ سبھی کو معلوم ہے اور میں تم سے بھی زیادہ اچھا ہوں۔