خرچ کرنے کی حامی تو بھرے، خرچ کرنے یا نہ کرنے تو بعد کی بات ہے۔
السلام علیکم!!!
ماشاء اللہ یہ نئی انتظامی تو چائے خانے کو خوب چلا رہی ہے
شاباش اسی طرح جاری رکھیں، میں آجکل مصروف ہوں۔
اپنے جیسا سمجھ رکھا ہے کیا یا پھر ناعمہ جیسا سمجھ لیا ہے۔ ویسے بھی مقدس ابھی نئی نئی ہیں۔
ماشاء اللہ یہ نئی انتظامی تو چائے خانے کو خوب چلا رہی ہے
شاباش اسی طرح جاری رکھیں، میں آجکل مصروف ہوں۔
میں کیوں کرنے لگی خرچ کرنے کی بات جب آپ کی جیب ہے تو پھر میرے پیسوں کو فکر کرنے کی کیا ضرورت ہےخرچ کرنے کی حامی تو بھرے، خرچ کرنے یا نہ کرنے تو بعد کی بات ہے۔
یہ لیں چائے کے ساتھ بسکٹس بھی