ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
اچھا تو پھر میں اپنا تعارف کرواتا ہوں پھر،
بات یوں ہے کہ کسی زمانے میں محفل کے تھانے میں ملازم تھا لیکن ریٹارمنٹ کے بعد اب یہ بھی یاد نہیں کہ تھانے میں میری ڈیوٹی کیا تھی :rolleyes:
اسکے بعد محفل کے اسکول میں ایک عدد کینٹین تھی میری لیکن کاروبار زیادہ نہیں چلا تو محفل کا چائے خانہ خرید لیا، پھر کچھ مصروفیت ہو گئی تو چائے خانہ میں نے دوریش بھائی کے سپرد کر دیا، اب واپس آیا ہوں تو درویش بھائی بھی غائب ہیں اور چائے خانے پر قبضہ گروپ بیٹھ گیا ہے :yawn:



آپ نے کب دیا تھا؟؟؟ جھوٹٹٹٹٹٹٹٹ
اور درویش لالہ سے یاد آیا وہ تو آتے ہی نہیں اگر آتے ہیں تو بس دیکھ کے واپس
یا تو انکی کسی سے لڑائی چل رہی ہے یا پھر اردو ہی بھول گئی ہو گی انکو:)

آج شام کو پتہ کرتا ہوں کہاں غائب ہو گئے ہیں جناب، ویسے آجکل اسلام آباد کی آب و ہوا کافی گرم ہے شائد اسی لئیے نہیں آ رہے۔
 

مقدس

لائبریرین
تھینک یو میم نون بھیا
آپ نے خود کو انٹروڈیوس کروایا۔۔۔ آپ نے چائے پینی ہے یا کولڈ ڈرنک
 

شمشاد

لائبریرین
تھینک یو میم نون بھیا
آپ نے خود کو انٹروڈیوس کروایا۔۔۔ آپ نے چائے پینی ہے یا کولڈ ڈرنک

ان کو آجکل نہ چائے اچھی لگتی ہے اور نہ ہی کچھ ٹھنڈا، وہ کیا ہے کہ یہ آجکل زندگی کے اُس موڑ پر ہیں جہاں سے زندگی کی گاڑی ایک خاص سمت میں سفر شروع کرتی ہے۔
 

میم نون

محفلین
تھینک یو میم نون بھیا
آپ نے خود کو انٹروڈیوس کروایا۔۔۔ آپ نے چائے پینی ہے یا کولڈ ڈرنک
تھینک یو سو مچھ، سو سویٹ آف یو۔
چائے تو مجھے اتنی پسند نہیں اس لئیے کچھ ٹھانڈا ہی مناسب رہے گا :)


ان کو آجکل نہ چائے اچھی لگتی ہے اور نہ ہی کچھ ٹھنڈا، وہ کیا ہے کہ یہ آجکل زندگی کے اُس موڑ پر ہیں جہاں سے زندگی کی گاڑی ایک خاص سمت میں سفر شروع کرتی ہے۔

ہیں :eek: اس موڑ سے چائے اور ٹھنڈے کا کیا تعلق :confused:
 

مقدس

لائبریرین
ان کو آجکل نہ چائے اچھی لگتی ہے اور نہ ہی کچھ ٹھنڈا، وہ کیا ہے کہ یہ آجکل زندگی کے اُس موڑ پر ہیں جہاں سے زندگی کی گاڑی ایک خاص سمت میں سفر شروع کرتی ہے۔

جی جی یاد آیا آپ نے بتایا تھا کہ بھیا کی شادی ہونے والی ہے
 

مقدس

لائبریرین
یہ لیں بھیازز
آپ دونوں کے لیے جوس

images
 

شمشاد

لائبریرین
مفت کا ہو تو اور بھی پسند ہونا چاہیے اور تین کی بجائے چھ گلاس بھی کم ہیں۔

گلط نہیں صحیح بات ہے۔ آپ کے ابو پاکستان گئے ہوئے ہیں ناں۔ میں بھی اگست میں آ ہی جاتا لیکن رمضان کی وجہ سے نہیں آ پاؤں گا۔
 

مقدس

لائبریرین
ہیں :eek: :eek: :eek:

یہ گلط قسم کی افواہیں کون پھیلا رہا ہے ؟؟؟؟

اب میں گلط کو بھی گلط لکھوں تو میری مرضی۔

افواہ تو نہیں بھیا۔۔ شمشاد بھیا سیڈ کہ یو آر ریڈی فار کمنٹمنٹ۔۔ سمتھ تھنگ لائک دیٹ۔۔ دین آئی گیسڈ دیٹ یو آر ریڈی ٹو گیٹ میریڈ:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
مقدس ان کے ابو پاکستان جا چکے ہیں اور ان کو بھی وہاں بلا لیا ہے۔ بس ان کے پہنچنے کی دیر ہے اور ان کو عمر قید کی سزا ہو جانی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ تو خدا خوفی کریں مقدس، اُس بیچارے کو عمر قید کی سزا سنائی جانے والی ہے اور آپ اسے سیلیبریٹ کرنا چاہ رہی ہیں۔ :eek:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top