مبارک ہو :)
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 19، 2010 #102 شکریہ لالہ۔ پر یہ مبار ک کا دھاگہ نہیں ذرا خیال سے ورنہ شمشاد لالہ کبھی بھی جلال میں آسکتے ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2010 #103 آج مجھے اخبار پڑھنے کی فرصت ہی نہیں ملی۔ اور یہاں بھی کسی نے کوئی نئی خبر نہیں سُنائی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 19، 2010 #104 میں تو سویرے سویرے ہی دی تھی۔ آپ نے آج اپنا چشمہ نہیں لگایا ہو گا نا
mfdarvesh محفلین دسمبر 22، 2010 #106 ناعمہ، مبارک ہو، آنے دیں جلال میں، ہم ان کو جلال آباد بھیج دیں گے، بے فکر رہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2010 #111 میرا کیا ہے، میں تو آدھی دنیا گھوم چکا ہوں، مجھے جہاں جی چاہے بھیج دیں۔
mfdarvesh محفلین اپریل 4، 2011 #117 ویسے پہلے پہلے میرا خیال تھا کہ لمبے بندے کو عالم چنا کہتے ہیں پر وہ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ان کا نام تھا
ویسے پہلے پہلے میرا خیال تھا کہ لمبے بندے کو عالم چنا کہتے ہیں پر وہ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ان کا نام تھا
میم نون محفلین اپریل 4، 2011 #118 اور مجھے تو ٹھیک طرح سے پتہ بھی نہیں تھا۔ چند ایک دفعہ سنا "وڈا آیا علم چنا" لیکن پتہ نہیں تھا کہ کس کی بات ہو رہی ہے، وہ تو ایک دن لمبی قد والے بندوں/بندیوں کی فہرست پڑھ رہا تھا تو پتہ چلا کہ "محمد عالم چنا" کون تھا
اور مجھے تو ٹھیک طرح سے پتہ بھی نہیں تھا۔ چند ایک دفعہ سنا "وڈا آیا علم چنا" لیکن پتہ نہیں تھا کہ کس کی بات ہو رہی ہے، وہ تو ایک دن لمبی قد والے بندوں/بندیوں کی فہرست پڑھ رہا تھا تو پتہ چلا کہ "محمد عالم چنا" کون تھا
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2011 #119 خیر اب عالم چنا کی بات چھوڑیں۔ یہاں چنے جو کھائے جاتے ہیں، ان کی بات ہو رہی ہے۔