ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
واہ جی واہ
آپ نے تو چائے خانے میں کمال کر دیا ہے وہ کہتے ہیں نا
"جو کچھ نہیں کرتے، کمال کرتے ہیں"

نوید غیرحاضر ہے ورنہ "نوید ٹی سٹال" کو شمشاد ٹی سٹال بنانے پہ بحث کرواتا
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے سوچا آج ذرا ادب کو چائے خانے میں لایا جائے۔ آئندہ بھی کوئی نہ کوئی قصہ ڈھونڈ کر لاتا رہوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہر علاقے کے کچھ اپنے رسم و رواج ہوتے ہیں۔ انہی میں ایک یہ بھی ہے کہ لالہ بڑے بھائی کو کہا جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے یہ بتاؤ تم سارا دن کہاں تھیں؟

snickers.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top