ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بریکنگ نیوز یہ ہے کہ عائشہ کو چائے بنانے اور انڈا پکانے کا سرٹیفکیٹ مل گیا ہے۔ اب چائے خانہ میں وہ چائے بنایا کرے گی۔ :rollingonthefloor:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
tea-cups-and-saucers.jpg


چائے ہے تھوڑی نیچے رہ گئی ہے شاید:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تھوڑی نیچے :eek: میں نے تو کپ کو اُلٹا کر کے بھی دیکھا ہے پھر بھی کچھ نہیں نکلا، یہ سلیمانی چائے ہے کیا جو نظر ہی نہیں آ رہی۔
 

mfdarvesh

محفلین
بہت شکریہ بیٹا
خالی کپ بھی رکھ دیے ہیں تو اتمام حجت تو ہوگیا ہے
یہی کافی ہے :)

ویسے شمشاد بھائی، کوئٹہ میں سلیمانی چائے ہوتی ہے ہماری سبز چائے سے ملتی جلتی
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ بیٹا
خالی کپ بھی رکھ دیے ہیں تو اتمام حجت تو ہوگیا ہے
یہی کافی ہے :)

ویسے شمشاد بھائی، کوئٹہ میں سلیمانی چائے ہوتی ہے ہماری سبز چائے سے ملتی جلتی

یہاں تو سلیمانی چائے بکثرت پی جاتی ہے۔ اور یہاں بغیر دودھ والی چائے کو سلیمانی چائے کہتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top