نوید غیرحاضر ہے ورنہ "نوید ٹی سٹال" کو شمشاد ٹی سٹال بنانے پہ بحث کرواتا
چشم بدورالسلامُ علیکم
درویش بھائی یہ مناسب بات تو نہیں نا کہ آپ ہماری غیر حاضری میں ہماری ملکیت کو کسی اور طرف منتقل کر دیں
شمشاد بھائی پرانی بات ہوگئی ہےکون سی ملکیت کی بات کر رہے ہیں؟
یہ کس دن کام آئے گی۔
نہیں ان کو صمد بونڈ کا مشورہ دیں، جو لگا کے سکھاتے ہیں اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر جوڑتے ہیں
چشم بدور
مابدولت کو خلاصی مل گئی ہے، خوش آمدید
اتنا عرصہ نہیں آئیں گے تو یہ کوششیں تو ہوتی ہے، آنکھ اجھل پہاڑ اوجھل
شمشاد بھائی پرانی بات ہوگئی ہے
جب اس چائے خانے پہ قبضہ مافیا نے حملے کرکے اس کا نام باقاعدہ طور پہ "نویدٹی سٹال" رکھ دیا تھا
اب اس موجودہ دھاگے کا نام بھی تبدیل کرنا ہوگا، تاکہ یاد تازہ ہو سکے
مجھے نہیں چاہئے یہ اپنے پاس ہی رکھیں۔
اور درویش لالہ آپ بھی اب ہم سے بات نا کریں آپ بھی شمشاد لالہ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، لگ گیا مجھے پتا
کرواتی ہوں میں تبدیل ابھی، اگر کسی نے آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو اُس کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گی، میرا نام بھی ناعمہ ہے، کوئی ایویں نہیں ہوں میں
لگی سمجھ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاں ناں میں بھی ناعمہ کے ساتھ ہوں
خبردار جو کسی نے ہمارے چائے خانے کا نام بدلا تو