ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
درویش بھیا کوئی نہیں ہے نوید بھیا کا ٹی اسٹال
یہ تو میرا اور ناعمہ کا ہے
بسسسسسسسس
 

مقدس

لائبریرین
ادبی گفتگو کی مجھے سمجھ نہیں آتی بھیا
ہی ہی ہی
اس لیے ہم چائے کے بارے میں ہی باتیں کرتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ہائیں !!!!!!!!!!!!!!!!
یہ آپ مجھے ۔۔۔۔کہہ رہے ہیں ۔ آئندہ آپ کی چائے میں مرچیں ڈال دیا کروں گی دیکھئے گا:frustrated:

مجھے آج ہی معلوم ہوا ہے کہ مرچوں والے چائے بھی ہوتی ہے۔ یہ تو بتاؤ کہ کالی مرچ والی ہوتی، لال یا ہری مرچوں والی؟
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

بالکل بجا فرمایا درویش بھائی نے، بڑی مشکل سے شمشاد بھائی سے قبضہ لیا تھا، اور درویش بھائی نے جان توڑ مخنت کی تھی اس کے لئیے :happy::hatoff:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top