ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلامُ علیکم



درویش بھائی یہ مناسب بات تو نہیں نا کہ آپ ہماری غیر حاضری میں ہماری ملکیت کو کسی اور طرف منتقل کر دیں :( :yawn:

:hiro:
چشم بدور
مابدولت کو خلاصی مل گئی ہے، خوش آمدید
اتنا عرصہ نہیں آئیں گے تو یہ کوششیں تو ہوتی ہے، آنکھ اجھل پہاڑ اوجھل

کون سی ملکیت کی بات کر رہے ہیں؟
شمشاد بھائی پرانی بات ہوگئی ہے
جب اس چائے خانے پہ قبضہ مافیا نے حملے کرکے اس کا نام باقاعدہ طور پہ "نویدٹی سٹال" رکھ دیا تھا
اب اس موجودہ دھاگے کا نام بھی تبدیل کرنا ہوگا، تاکہ یاد تازہ ہو سکے :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ کس دن کام آئے گی۔

epoxy_steel_left.jpg

نہیں ان کو صمد بونڈ کا مشورہ دیں، جو لگا کے سکھاتے ہیں اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر جوڑتے ہیں :)


مجھے نہیں چاہئے یہ اپنے پاس ہی رکھیں۔:mad::mad:

اور درویش لالہ آپ بھی اب ہم سے بات نا کریں آپ بھی شمشاد لالہ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، لگ گیا مجھے پتا:talktothehand::talktothehand:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چشم بدور
مابدولت کو خلاصی مل گئی ہے، خوش آمدید
اتنا عرصہ نہیں آئیں گے تو یہ کوششیں تو ہوتی ہے، آنکھ اجھل پہاڑ اوجھل


شمشاد بھائی پرانی بات ہوگئی ہے
جب اس چائے خانے پہ قبضہ مافیا نے حملے کرکے اس کا نام باقاعدہ طور پہ "نویدٹی سٹال" رکھ دیا تھا
اب اس موجودہ دھاگے کا نام بھی تبدیل کرنا ہوگا، تاکہ یاد تازہ ہو سکے :)

کرواتی ہوں میں تبدیل ابھی، اگر کسی نے آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو اُس کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گی، میرا نام بھی ناعمہ ہے، کوئی ایویں نہیں ہوں میں:beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating:
لگی سمجھ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

mfdarvesh

محفلین
لیں جی شمشاد بھائی،
ادھر تو لگ گئی ہے اب، نوید کو حاضر ہونا پڑے گا اور سارے ثبوتوں کے ساتھ معاملہ افہام تفہیم سے حل کیا جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے نہیں چاہئے یہ اپنے پاس ہی رکھیں۔:mad::mad:

اور درویش لالہ آپ بھی اب ہم سے بات نا کریں آپ بھی شمشاد لالہ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، لگ گیا مجھے پتا:talktothehand::talktothehand:

لے لو مفت میں مل رہی ہے تو کیا مہنگی ہے، اور ہاں وہ نشاط سینما کے پاس والی مارکیٹ میں گئی تھیں کہ نہیں، وہ جو بالکل تھانے کے ساتھ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرواتی ہوں میں تبدیل ابھی، اگر کسی نے آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو اُس کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گی، میرا نام بھی ناعمہ ہے، کوئی ایویں نہیں ہوں میں:beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating:
لگی سمجھ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

تم اتنی دور اینٹ سے اینٹ بجانے کہاں آؤ گی، میں وہیں دو کی بجائے تین اینٹیں بھیج دیتا ہوں، وہیں بیٹھ کر بجاتی رہو۔ کیا خیال ہے؟

Brick.jpg
 

مقدس

لائبریرین
کب نہیں پلاتی شمشاد بھیا۔۔
اتنی چائے تو پلاتی ہوں

ویٹ اے سیکنڈ
میں ابھی لاتی ہوں آپ کے لیے
 

mfdarvesh

محفلین
اب جو مرضی ہے کریں
چائے خانہ تو پہلے سے ہی نوید ٹی سٹال ہے، ابھی تو صرف میں نے یاددہانی کراوئی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top