ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
واہ وجی بھائی درست تو میں نے فرمایا مگر ’” امارے واستے چائے نئیں آیا ‘‘ :(

کراچی میں پاک ٹی ہاؤس کھول دیں کیا آپ کے لیے؟؟ :raisedeyebrow:

میں نے کب ڈانٹا اور کس کو ڈانٹا؟

ناعمہ کی بات کے آخری حصے پر میں نے +1 کیا ہے جنابب ب ب ب ب ب ب بب ،،،،،،
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
واہ وجی بھائی درست تو میں نے فرمایا مگر ’” امارے واستے چائے نئیں آیا ‘‘ :(
یہ رہی آپ کی چائے لالہ اور شمشاد لالہ کی باتوں پہ نا جایا کریں :)
وہ مجھ سے بھی برے کنجوس ہیں :
tongue:
article-1193865-056765DB000005DC-274_468x369.jpg

میں نے کب ڈانٹا اور کس کو ڈانٹا؟
عائشہ کو اور کس کو :) ویسے آپ کب لگا رہے ہیں اپنی نئی تصویر ؟؟؟:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نےکب عائشہ کو ڈانٹا؟ بلکہ وہ تو تمہارا نام لگا رہی تھی کہ گڑیا آپی اکثر مجھے ڈانٹی رہتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top