نہیں ضرورت نہیں پڑے گی، چائے پی لیں، بتی خود ہی جل جائے گی۔ اسی لیے تو پی نہیں ہے :)
mfdarvesh محفلین اکتوبر 29، 2011 #1,261 شمشاد نے کہا: نہیں ضرورت نہیں پڑے گی، چائے پی لیں، بتی خود ہی جل جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے تو پی نہیں ہے
شمشاد نے کہا: نہیں ضرورت نہیں پڑے گی، چائے پی لیں، بتی خود ہی جل جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے تو پی نہیں ہے
mfdarvesh محفلین اکتوبر 30، 2011 #1,265 پینے کے تو پیسے نہیں تھے مگر بعد میں جو کچھ ہوتا وہ مفت نہ ہوتا
محمد امین لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #1,267 ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔وہ ایک دفعہ پھر آپ لیٹ ہوگئے تھے تو ہم ہی نے کھا لی تھیں اکیلے۔۔۔ بقولِ شاعر: ساری "خوبانیاں" خود ہی کھالِیں، مجھے گٹھلی بھی نہ دی، ایسے ہوتے تو نہیں ہیں "خوباں"، جاناں۔۔۔۔۔
ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔وہ ایک دفعہ پھر آپ لیٹ ہوگئے تھے تو ہم ہی نے کھا لی تھیں اکیلے۔۔۔ بقولِ شاعر: ساری "خوبانیاں" خود ہی کھالِیں، مجھے گٹھلی بھی نہ دی، ایسے ہوتے تو نہیں ہیں "خوباں"، جاناں۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #1,268 کوئی بات نہیں ہم آم کی بہت ساری گھٹلیاں اکٹھی کر کے رکھی ہوئی ہیں آپ کے لیے۔ ویسے یہ لفظ گھٹلی ہے نہ کہ گٹھلی۔
کوئی بات نہیں ہم آم کی بہت ساری گھٹلیاں اکٹھی کر کے رکھی ہوئی ہیں آپ کے لیے۔ ویسے یہ لفظ گھٹلی ہے نہ کہ گٹھلی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2011 #1,272 اب تو فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔ لیجیے اسی خوشی میں موج کریں۔ بڑی خاص قسم کی کھیر ہے۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 31، 2011 #1,275 واہ شمشاد بھائی۔۔مزا آگیا۔۔۔ آئی رئیلی لو کھیر۔۔۔ دیٹس اوسم۔۔۔ ساری کی ساری کھا لی میں نے۔۔۔ درویش بھیا بہت خوب استعمال کیا "ٹیڑھی کھیر" کو آپ نے۔۔۔۔۔
واہ شمشاد بھائی۔۔مزا آگیا۔۔۔ آئی رئیلی لو کھیر۔۔۔ دیٹس اوسم۔۔۔ ساری کی ساری کھا لی میں نے۔۔۔ درویش بھیا بہت خوب استعمال کیا "ٹیڑھی کھیر" کو آپ نے۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2011 #1,280 ناعمہ عزیز نے کہا: اب تو کھانا کھا لیا میں نے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آجکل "میں، میں" کرنے سے پرہیز کیا کرو۔ بڑی عید آنے والی ہے۔
ناعمہ عزیز نے کہا: اب تو کھانا کھا لیا میں نے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آجکل "میں، میں" کرنے سے پرہیز کیا کرو۔ بڑی عید آنے والی ہے۔