ہممممم مجھے بھی یہی لگا تھااگر یہ بیس برس پرانی تصویر نہ ہو تو یہ شمشاد بھائی کی ہو ہی نہیں سکتی کیوں کہ اس میں صاحب تصویر کے منہ میں چند دانت دکھ رہے ہیں۔
اب میں یہ نہیں کھاتی مغل لالہ میں کوئی بچی تھوڑی ہوں ماسٹرز کی سٹوڈنٹ ہوں
آپ کسی پیزے کا انتظام کریں اس سے میرا گزارا نہیں ہو نے کا
فوٹو۔۔فوٹو۔۔فوٹو۔۔فوٹو۔۔۔ ۔
ارے بابا ہمیں پتہ ہے کہ آپ ماسٹر جی کی اسٹوڈنٹ ہیں سب شاگرد ماسٹر جی کے ہی اسٹو ڈنٹ ہوتے ہیں
لو بیٹا یہ لو۔۔ حثہ بقدرِ۔ جثہ تو نہیں مگر۔۔ اس سے بڑا برگر ملا نہیں مجھے ہاہہاہاہاہا
http://www.kahopakistan.com
/pic/images/97363336125686569152.jpg
امین بھائی وہ کیا ہے کہ میں اپنی فوٹو لگانے کو تو لگا دوں، پہلے بھی ایک دفعہ لگائی تھی، بہت سے اراکین کو یاد ہو گا، تو اتنی پروپوزل آئی تھیں کہ خاتون اول نے وارننگ دے دی تھی خبردار جو آئندہ اپنی فوٹو کبھی نیٹ پر کسی سے شیئر کی۔ اب یہی ہے کہ کسی دن اپنے اوتار میں تھوڑی دیر کو اپنی فوٹو لگا دوں گا۔
اوہووووووووووووووووووووووووووو یہ بھابھی نے کہا ہی ہی ہی ہی۔۔
بہانے نہیں چلیں گے جلدی جلدی لگا دیں لالہ