ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی جی تم تو انتر یامی ہو ناں کہ تمہیں بہت سی باتیں پہلے ہی معلوم ہو جاتی ہیں۔
ہاں نا سچی لالہ اس دن فریج سے گیس نکلی تو ایک لمحہ پہلے میری آنکھوں کے سامنے یہی خیال آیا تھا کہ گیس نکل جائے گی اور پھر میری یہ حالت ہو گی:idontknow::idontknow:
 

شمشاد

لائبریرین
آج سے چائے خانے میں صرف گوشت پکے گا اور پکائے گی ناعمہ، اس کی مدد کے لیے عائشہ اور مقدس اس کا ہاتھ بٹائیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے اس کے سوچنے والے حصے پر اثر پڑ گیا ہوا ہے، اس لیے ایسا سوچتی ہے۔ اب میں یہ گیا
auto003.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کس نے کہا ہے کہ تم نے بُرا سوچا ہے؟ اور ہاں اوتار بدل لو، بائیں طرف دیکھ دیکھ کر گردن میں بل پڑ جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے ہی بھلے کے لیے کہہ رہا تھا، پھر جو گردن کو گھمانہ مشکل ہو گیا تو کیا ہو گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر نے کہنا ہے ناعمہ بی بی آپ نے متواتر بائیں طرف گردن کو موڑے رکھا، اس لیے یہ ادھر ہی اکٹر گئی ہے، ویسے تمہارا تعلق کہیں بائیں بازو والوں سے تو نہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ڈاکٹر نے کہنا ہے ناعمہ بی بی آپ نے متواتر بائیں طرف گردن کو موڑے رکھا، اس لیے یہ ادھر ہی اکٹر گئی ہے، ویسے تمہارا تعلق کہیں بائیں بازو والوں سے تو نہیں۔

ناعمہ بی بی کہے گا وہ مجھے:frustrated:
میں اس کی ایسی تیسی کر دوں گی:mad::mad::mad:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top