چائے خانے میں ہر قسم کی گپ شپ ہوتی ہے۔
محمد امین لائبریرین نومبر 4، 2011 #1,362 چائے خانے میں ساقی مل جائے گا کیا؟ یوں لگتا ہے کہ: جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں۔۔۔کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی۔۔۔۔
چائے خانے میں ساقی مل جائے گا کیا؟ یوں لگتا ہے کہ: جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں۔۔۔کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2011 #1,363 یہ بھی صرف گفتگو کی حد تک ٹھیک ہے، ورنہ اردو محفل کا تھانہ بھی ہے۔
محمد امین لائبریرین نومبر 5، 2011 #1,366 اچھا ساقی ہی تھانیدار ہے کیا؟؟ تب تو مزا آئےگا جب گرتوں کو تھام لے گا ساقی
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 5، 2011 #1,369 م۔م۔مغل نے کہا: گڑیا اور جملہ احباء کرام السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ تعالیٰ ایا شاعرِ محترم برادر
م۔م۔مغل نے کہا: گڑیا اور جملہ احباء کرام السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ تعالیٰ ایا شاعرِ محترم برادر
مغزل محفلین نومبر 5، 2011 #1,370 جیتی رہو گڑیا رانی ۔ مالک و مولیٰ دینوی دنیاوی اور اخروی فلاح و فوز سے ہمکنار کرے ۔ آمین
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 5، 2011 #1,373 میں پتا کرتی ہوں آخر کو دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، ویسے بھی آجکل مجھے بہت سی باتیں پہلے ہی پتا چل جاتیں ہیں
میں پتا کرتی ہوں آخر کو دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، ویسے بھی آجکل مجھے بہت سی باتیں پہلے ہی پتا چل جاتیں ہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2011 #1,374 جی جی تم تو انتر یامی ہو ناں کہ تمہیں بہت سی باتیں پہلے ہی معلوم ہو جاتی ہیں۔