ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں معرفت پر کتابیں پڑھنا چاہتی ہوں،، اسکے علاوہ صوفی اِزم پر،، اگر کسی نے پڑھی ہے تو برائے مہربانی مجھے کتا بوں اور مصنف کا نام بتا دیں تا کہ مجھے لائبریری سے منگوانے کے لیے آسانی ہو جائے۔۔۔۔۔
بی بی معرفت ایسا علم ہے جو کتابوں میں نہیں پایا جاتا یہ صرف سینہ بہ سینہ منتقل ہوتا ہے اس لئے ایسی کتابوں کی تلاش چھوڑ دو۔ اگر کتاب استاد ہو سکتی ہو تو سب سے بہتر قرآن مجید ہے۔ ہاں اگر عبادت و ریاضت کے بارے میں پڑھنا ہے تو "اکابر کا مقام عبادت" از امداد الله انور پڑھ لیں۔میں معرفت پر کتابیں پڑھنا چاہتی ہوں،، اسکے علاوہ صوفی اِزم پر،، اگر کسی پڑھی ہے تو برائے مہربانی مجھے کتا بوں اور مصنف کا نام بتا دیں تا کہ مجھے لائبریری سے منگوانے کے لیے آسانی ہو جائے۔۔۔۔۔
میں آپ کو بی بی دِکھتی ہوں بھلا؟اللہ اللہ کرو بی بی، یہ عمر اور صوفی ازم
قرآن ترجمے کے ساتھ پڑھا کرو۔
پر میں نے تو لڑائی کرنی ہے آپ سے۔۔ مجھے کیوں کہا؟میں تو اکثر کئی ایک کو بی بی برکتے کہتا ہوتا ہوں، یعنی کہ برکت والی بی بی
نہیں وہ بی بی تو زرداری کے فضل و کرم سے اللہ کو پیاری ہوگئی ہیںسوال تصوف کی کتاب کا تھا اور مباحثہ بی بی کے لفظ پر چل پڑا
زندہ ہے بی بی زندہ ہے
پر میں نے تو لڑائی کرنی ہے آپ سے۔۔ مجھے کیوں کہا؟