ناعمہ عزیز
لائبریرین
رکھ لیں مینو کی۔۔
میرے ایک دوست کی والدہ ایک کٹر بریلوی ہیں جبکہ میں نے ایک وہابی خاندان میں آنکھ کھولی ہے۔ مجھے کہنے لگیں کہ وہابیوں کو تو ہر چیز میں غیر اللہ نظر آتا ہے۔ انہیں اللہ کہیں نظر نہیں آتا۔
یعنی آپ کو اعتماد سیانے پر ہے۔۔۔قول کا اعتبار نہیں۔اگر سیانے نے کہا ہے تو ٹھیک ہی کہا ہو گا۔
ناعمہ گڑیا! اگر آپ کو معرفت کی لگن ہے تو آپ رفتہ رفتہ اللہ تعالی کی محبت اپنے دل میں بسا لیںمیں معرفت پر کتابیں پڑھنا چاہتی ہوں،، اسکے علاوہ صوفی اِزم پر،، اگر کسی نے پڑھی ہے تو برائے مہربانی مجھے کتا بوں اور مصنف کا نام بتا دیں تا کہ مجھے لائبریری سے منگوانے کے لیے آسانی ہو جائے۔۔۔ ۔۔