نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

شمشاد

لائبریرین
نام ہے مزمل
چیز ہے میز
جگہ ہے مردان
جانور ہے مور
پھل یا سبزی ہے مٹر
یہ تو بالکل ہی آسان تھا۔

اگلا حرف ن
 

وجی

لائبریرین
نام ہے نمرہ
چیز ہے نل
جگہ ہے نائیگرا فال ، نوروے
جانور ہے ناگ
پھل یا سبزی ہے نارنگی
یہ تو بالکل ہی آسان تھا۔

اگلا حرف ش
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر عبد الجبار قریشی
ڈرافٹ بورڈ
ڈیرہ اسماعیل خان

اتنا مشکل حرف دینے پرآخری دو چیزیں آپ ہی بتائیں۔
 
Top