بہت اچھے، بھئی بہت اچھے۔ اب د سے لکھنا ہے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #242 نام : دعا چیز : دوا جگہ : دبئی جانور : دنباء کھانے کی چیز : دہی اب ک سے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #243 نام : کلیم اللہ چیز : کاغذ جگہ : کراچی جانور : کبوتر کھانے کی چیز : کڑی اب ل سے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #245 نام : پرویز جگہ : پشاور چیز : پتنگ جانور: پنگوئین سبزی : پنیر اب ع سے
وجی لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #246 نام : عارف جگہ : عمان چیز: عینک جانور: عقاب کھانے کی چیز : عربی بریانی اب چ سے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #247 نام : چوہدری شجاعت جگہ : چیچوں کی ملیاں چیز: چاقو جانور: چیتا کھانے کی چیز : چاول اب ش سے
وجی لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #248 نام : شہباز جگہ : شیرشاہ ، کراچی ، پاکستان چیز: شکر ، شہد جانور: شیر سبزی : شملہ مرچ اب ب سے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #249 شیر شاہ تو مجھے کسی محلے کا نام لگتا ہے۔ خیر۔ نام : بہادر یار جنگ جگہ : بہاولپور چیز: بستہ جانور: بکرا کھانے کی چیز : بالائی اب پ سے
شیر شاہ تو مجھے کسی محلے کا نام لگتا ہے۔ خیر۔ نام : بہادر یار جنگ جگہ : بہاولپور چیز: بستہ جانور: بکرا کھانے کی چیز : بالائی اب پ سے
وجی لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #250 نام: پروین جگہ : پاکستان چیز: پنکھا جانور: پینگوئین ، پرندہ ، پتنگا سبزی : پھول گوبی اب ٹ سے
وجی لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #251 نام: پروین جگہ : پاکستان چیز: پنکھا جانور: پینگوئین ، پرندہ ، پتنگا سبزی : پھول گوبی اب ٹ سے
میر انیس لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #252 نام: ٹوٹ بٹوٹ جگہ : ٹمبکٹو چیز: ٹرام جانور: ٹٹو سبزی : ٹماٹر اب “ڈ“سے
میر انیس لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #253 ویسے ہم جب بچپن میں کھیلتے تھے تو اس میں فلم کا اضافہ بھی تھا۔ تو ٹ سے فلم ہے ٹرمینیٹر
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2010 #254 ڈال سے بہت مشکل ہے۔ نام: ڈاکٹر پرویز الٰہی جگہ : ڈھاکہ چیز: ڈور جانور: ڈڈو (مینڈک) کھانے کی چیز : ڈوڈے اب واؤ سے لکھیں۔
ڈال سے بہت مشکل ہے۔ نام: ڈاکٹر پرویز الٰہی جگہ : ڈھاکہ چیز: ڈور جانور: ڈڈو (مینڈک) کھانے کی چیز : ڈوڈے اب واؤ سے لکھیں۔
وجی لائبریرین اکتوبر 5، 2010 #255 نام : وجی جگہ : واہ کینٹ چیز : وکٹ جانور: ویئل پھل : واٹر میلن اب ذ سے
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2010 #260 چلیں پھر سے الف سے شروع کرتے ہیں۔ نام : اللہ رکھا چیز : استری جگہ : الہ آباد جانور : اُونٹ کھانے کی چیز : آلو اب ب سے لکھیں۔
چلیں پھر سے الف سے شروع کرتے ہیں۔ نام : اللہ رکھا چیز : استری جگہ : الہ آباد جانور : اُونٹ کھانے کی چیز : آلو اب ب سے لکھیں۔