نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

عاطف بٹ

محفلین
جگہ: ضمیر پور
جانور: ضمیرو
پھل/سبزی: ضمیرن

یہ روندو والا شتونگڑہ ہی نہیں مل رہا، نجانے کہاں گیا؟
آپ لوگوں نے ان چیزوں کے نام نہیں سنے ہوئے یا انہیں دیکھا نہیں ہوا تو اس میں میرا کیا قصور؟ :rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
جی ہاں یہی ڈھونڈ رہا تھا۔

ضمیر پور تو چلو مان لیتے ہیں کسی گلی محلے کا نام ہوگا۔

یہ ضمیرو نام کا جانور کہاں پایا جاتا ہے؟

یہ ضمیرن نامی پھل یا سبزی کس کھیت میں اُگتی ہے؟
 
قرۃالعین اعوان

یہ عاطف بھیا نے ایجاد کیئے ہیں یا پھر دریافت کیئے ہیں
 
عاطف بٹ

محفلین
جی ہاں یہی ڈھونڈ رہا تھا۔

ضمیر پور تو چلو مان لیتے ہیں کسی گلی محلے کا نام ہوگا۔

یہ ضمیرو نام کا جانور کہاں پایا جاتا ہے؟

یہ ضمیرن نامی پھل یا سبزی کس کھیت میں اُگتی ہے؟
شمشاد بھائی، ضمیر پور سے تعلق رکھنے والی ایک خاص نسل کی گائے کو ضمیرو کہا جاتا ہے اور اسی علاقے میں آلو کی قسم کی ایک سبزی ہوتی ہے جس کا نام ضمیرن ہے۔ اس سبزی کو پھلوں کی طرح کچا بھی کھا سکتے ہیں۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
شمشاد بھائی، ضمیر پور سے تعلق رکھنے والی ایک خاص نسل کی گائے کو ضمیرو کہا جاتا ہے اور اسی علاقے میں آلو کی قسم کی ایک سبزی ہوتی ہے جس کا نام ضمیرن ہے۔ اس سبزی کو پھلوں کی طرح کچا بھی کھا سکتے ہیں۔
توبہ توبہ۔۔۔۔!!
 
Top