نام : بابر جگہ : بہادر آباد چیز: بلا جانور: بندر پھل : بھیندی اب پ سے
وجی لائبریرین نومبر 21، 2010 #261 نام : بابر جگہ : بہادر آباد چیز: بلا جانور: بندر پھل : بھیندی اب پ سے
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2010 #262 نام : پرویز چیز : پرکار جگہ : پشاور جانور: پنگوئین کھانے کی چیز : پیٹھا اب ت سے
وجی لائبریرین نومبر 21، 2010 #263 شمشاد بھائی کچھ عرصہ پہلے آپ ہی نے اعتراض کیا تھا کہ یہ کھیل اردو میں ہے تو پھر انگریزی لفظ کیوں استعمال کر رہے ہیں۔
شمشاد بھائی کچھ عرصہ پہلے آپ ہی نے اعتراض کیا تھا کہ یہ کھیل اردو میں ہے تو پھر انگریزی لفظ کیوں استعمال کر رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2010 #265 وجی نے کہا: شمشاد بھائی کچھ عرصہ پہلے آپ ہی نے اعتراض کیا تھا کہ یہ کھیل اردو میں ہے تو پھر انگریزی لفظ کیوں استعمال کر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پنگوئین کو اردو میں بھی غالباً پنگوئین ہی کہتے ہیں۔ اگر کچھ اور کہتے ہیں تو مجھے معلوم نہیں۔
وجی نے کہا: شمشاد بھائی کچھ عرصہ پہلے آپ ہی نے اعتراض کیا تھا کہ یہ کھیل اردو میں ہے تو پھر انگریزی لفظ کیوں استعمال کر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پنگوئین کو اردو میں بھی غالباً پنگوئین ہی کہتے ہیں۔ اگر کچھ اور کہتے ہیں تو مجھے معلوم نہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2010 #266 نام : جاوید اقبال چیز : جائے نماز جگہ : جلالپور جٹاں جانور : جیلی مچھلی کھانے کی چیز : جلیبی اب چ سے
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2010 #268 نام : حامد علیخان چیز : حبوب جگہ : حافظ آباد جانور : حمار کھانے کی چیز : حلوہ اب خ سے
وجی لائبریرین نومبر 21، 2010 #269 نام: خاور جگہ : خانپور چیز: خاکی ورڈی جانور: خنزیر پھل : خربوزہ اب د سے
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2010 #270 نام : دلاور چیز ؛ دوات جگہ : دبئی جانور : کھانے کی چیز : دال گوشت اب س سے لکھیں۔
وجی لائبریرین نومبر 21، 2010 #271 جناب د سے دنباء بنتا ہے نام : سکینہ جگہ: سربیاء چیز: سولی جانور: سانپ پھل : سردہ اب ش سے
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2010 #272 شکریہ۔ نام : شمشاد چیز : شیشہ جگہ : شیخوپورہ جانور : شیش ناگ کھانے والی چیز : شامی کباب اب ص سےس
وجی لائبریرین نومبر 22، 2010 #273 نام : صادق جگہ : صادق آباد چیز: صندوق جانور: ۔۔۔۔ پینے کی چیز : صندل کا شربت اب ض سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 22، 2010 #274 نام : ضمیر احمد چیز : ضمیمہ جگہ : ضرار (منافقین کی مسجد) جانور : ضیغم (پھاڑنے والا شیر، شیر ببر) کھانے والی چیز : اب ڈ سے
نام : ضمیر احمد چیز : ضمیمہ جگہ : ضرار (منافقین کی مسجد) جانور : ضیغم (پھاڑنے والا شیر، شیر ببر) کھانے والی چیز : اب ڈ سے
وجی لائبریرین نومبر 24، 2010 #275 نام: ڈیویڈ ، ڈؤن جگہ : ڈھاکہ چیز : ڈبہ جانور: ڈڈو پھل : ڈولفن اب ذ سے
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2010 #276 ذ سے تو بہت مشکل ہے۔ نام : ذاکر نائیک (مشہور سکالر) باقی بعد میں لکھوں گا اگر مل گئے تو۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2010 #278 نام : رانا ثناء اللہ چیز : ریگمار جگہ : راہوالی جانور : ریچھ کھانے کی چیز : رس ملائی اب س سے لکھیں۔
وجی لائبریرین دسمبر 7، 2010 #279 نام: سرور جگہ : سانگھڑ چیز: سیڑھی جانور: سانپ کھانے کی چیز: سلاد ، سویاں اب ف سے
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2010 #280 نام : فیصل چیز : فلالین جگہ : فیصل آباد جانور : فرصت سے لکھوں گا۔ کھانے کی چیز : فالودہ اب ل سے