دکھائیںمیں آپ کو ضمیرو اور ضمیرن کی تصویر بھی دکھا سکتا ہوں اور ان دونوں کو ملا کر پکائے گئے سالن کی تصویر بھی!
اور میں تو جیسے مان ہی لوں گی نا بھیاعینی آپی آپ بھی ایک صحافی کی باتوں میں آ رہی ہیں۔
یہ آپ کو پکی ہوئی مچھلی کی تصویر دکھا کر ثابت کر دیں گے کہ یہ ضمیرن ہے۔
دعا ہی کر سکتا ہوں کہ جس کالج میں یہ پڑھاتے ہیں، اللہ تعالٰی ان بچوں پر اپنا رحم فرمائے۔
یا پھر ہو سکتا ہے عاطف بھائی صحافت میں نئے تجربے کر رہے ہوں۔
میرے پاس جو لُغت ہے، وہ غالباً بہت پہلے کی چھپی ہوئی ہے کہ اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں۔ اس میں یہ دریافت مذکور نہیں ہے۔
میں ابھی آپ لوگوں کو تصویریں دکھا دیتا ہوں۔ پھر تو یقین آجائے گا ناں۔ بس ایک منٹ رکیں ذرا!دکھائیں
ہمیں تصاویر مع الثبوت چاہئیںمیں ابھی آپ لوگوں کو تصویریں دکھا دیتا ہوں۔ پھر تو یقین آجائے گا ناں۔ بس ایک منٹ رکیں ذرا!
ثبوت سے کیا مراد ہے کہ وہ جانور منہ سے بول کر بتائے کہ میں ضمیرو ہوں؟ہمیں تصاویر مع الثبوت چاہئیں
جی نہیں لیکن کہیں نہ کہیں اس کے بارے میں درج ہوں گی معلوماتثبوت سے کیا مراد ہے کہ وہ جانور منہ سے بول کر بتائے کہ میں ضمیرو ہوں؟
تین منٹ گزر چکے ہیں۔میں ابھی آپ لوگوں کو تصویریں دکھا دیتا ہوں۔ پھر تو یقین آجائے گا ناں۔ بس ایک منٹ رکیں ذرا!
جی نہیں لیکن کہیں نہ کہیں اس کے بارے میں درج ہوں گی معلومات
یہ رہی وہ سبزی یا پھل جسے ضمیرن کہتے ہیں۔تین منٹ گزر چکے ہیں۔
ثبوت دیجئےیہ رہی وہ سبزی یا پھل جسے ضمیرن کہتے ہیں۔
اور یہ رہا وہ جانور جسے اس کے خاص رنگ اور نسل کی وجہ سے ضمیرو کہا جاتا ہے۔
گویا آپ لوگوں کو مجھ پر یقین ہی نہیں ہے؟ ضمیر پور کوئی بہت بڑا علاقہ نہیں ہے، وہ لوگ بےچارے کہاں سے معلومات انٹرنیٹ پر مہیا کریں گے۔جی نہیں لیکن کہیں نہ کہیں اس کے بارے میں درج ہوں گی معلومات
سبزی کی رنگ اور ہیئت ثبوت نہیں ہے کیا؟ جانور کے پیچھے جو درخت اور کھیت نظر آرہے ہیں، وہ ضمیر پور کے ہیں۔ وہ بھی ثبوت ہے!ثبوت دیجئے
نہیں کچھ ٹھوس شواہد دیجئے آخر کو آپ صحافی ہیںگویا آپ لوگوں کو مجھ پر یقین ہی نہیں ہے؟ ضمیر پور کوئی بہت بڑا علاقہ نہیں ہے، وہ لوگ بےچارے کہاں سے معلومات انٹرنیٹ پر مہیا کریں گے۔
ایسے تو کسی بھی جانور کی تصویر اور پھل دکھا کر ؎ثابت کیا جاسکتا ہےتصویروں سے بڑا ثبوت کیا چاہئے۔ ضمیر پور پر ایک نیا دھاگہ شروع کروں گا آپ اور شمشاد بھائی کے لئے اور وہاں اس علاقے، وہاں کے لوگوں اور چیزوں کے بارے میں پوری معلومات فراہم کروں گا۔ اب چلیں، ط سے شروع کریں کھیل دوبارہ جلدی سے!
آپ لوگ ماننا نہ چاہیں تو الگ بات ہے، ویسے یہ سب کچھ ٹھیک تھا۔ کوئی بات نہیں، میں ض سے دوبارہ بتاتا ہوں۔ایسے تو کسی بھی جانور کی تصویر اور پھل دکھا کر ؎ثابت کیا جاسکتا ہے
بس آپ کی بات رد کر دی گئی ہے آپ ض سے کچھ اور لے کر آئیں
جی بالکل!آپ لوگ ماننا نہ چاہیں تو الگ بات ہے، ویسے یہ سب کچھ ٹھیک تھا۔ کوئی بات نہیں، میں ض سے دوبارہ بتاتا ہوں۔
نام: ضیغمجی بالکل!
بتائیں ض سے