نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

شمشاد

لائبریرین
یہاں اردو میں لکھنے ہیں، دوسری زبانوں میں لکھیں گے بہت سے اراکین سمجھ ہی نہیں سکیں گے۔

اور عاطف بھائی ظرافہ ہو سکتا ہے زرافہ کا خالہ زاد، ماموں زاد، چچا زاد یا پھر پھوپھی زاد ہو۔
 

نیلم

محفلین
یہاں اردو میں لکھنے ہیں، دوسری زبانوں میں لکھیں گے بہت سے اراکین سمجھ ہی نہیں سکیں گے۔

اور عاطف بھائی ظرافہ ہو سکتا ہے زرافہ کا خالہ زاد، ماموں زاد، چچا زاد یا پھر پھوپھی زاد ہو۔
بلکل بلکل کیوں نہیں ہوسکتا،،،
ہونے کو تو کچھ بھی ہوسکتاہے:D
 

شمشاد

لائبریرین
نام : عینی شاہ
چیز : عینک
جگہ : عنک (دمام سے جبیل کی طرف سفر کریں تو راستے میں عنک نامی چھوٹا سا شہر آتا ہے۔)
جانور :
پھل یا سبزی :
 

شمشاد

لائبریرین
نام : دلدار پرویز بھٹی (مرحوم)
چیز : دالیں
جگہ : دادو، سندھ، پاکستان
جانور : دُنبہ
پھل یا سبزی : دھنیہ
 
Top