نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

سید عاطف علی

لائبریرین
جی ہوتا ہے...
صحرائے سہارا کی طرح صمدانی صاحب کی بھنڈی!!!
صمدانی صاحب یہ بھنڈی صحرا میں ہی اگا لیتے صراحی سے پانی دے کر ، تو صحرائے "سہارا" نہ جانا پڑتا۔اور ایک صحرائی بلی بھی پال لیتے کہ ص سے جانور کا انتظام بھی ہو جاتا۔ :)
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
صمدانی صاحب یہ بھنڈی صحرا میں ہی اگا لیتے صراحی سے پانی دے کر ، تو صحرائے "سہارا" نہ جانا پڑتا۔اور ایک بلی بھی پال لیتے کہ ص سے جانور کا انتظام بھی ہو جاتا۔ :)
صحرا کا سہارا لے کر آج آپ نے بھی خوب گل کھلائے!!!
 
Top