نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

شمشاد

لائبریرین
ہ سے لکھنا ہے کیا؟

نام : ہیرا لال
چیز : ہیرا
جگہ : ہنوئی، ویٹ نام
جانور : ہاتھی
پھل یا سبزی : ہری پیاز
 

Ali Baba

محفلین
یہ "غطا" کیا چیز ہوتی ہے؟
اور "غراب" کون سا جانور ہے؟
نیز یہ "غژب" کون سا پھل ہے؟
آپ گوگل کر لیتے محترم، خیر

غِطا - عربی ہے مطلب پردہ۔
غراب - عربی ہے اور قرآنی لفظ بھی ہے، مطلب کوا۔
غژب۔ فارسی ہے، مطلب انگور دانے، یعنی انگور کے تازہ دانے جو خوشوں سے علیحدہ ہو چکے ہوں۔
 
Top