ذ سے سوائے ذخیرہ کے اور کچھ نہیں بنتا۔ آگے ر سے لکھیں۔
سارہ خان محفلین فروری 19، 2008 #104 زیارت زیبرا اور زیتوں نہیں آتا آپ کو ۔۔ کسی کو بتانا نہیں کہ میں نے بتایا ہے آپ کو ۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2008 #107 تم نے بھی تو سرگوشی میں بتانا تھا ناں، سب کے سامنے کیوں بتایا۔ اگلا حرف س
سارہ خان محفلین فروری 19، 2008 #110 شمشاد نے کہا: تم نے بھی تو سرگوشی میں بتانا تھا ناں، سب کے سامنے کیوں بتایا۔ اگلا حرف س مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سرگوشی میں ہی تو بتایا نہ ۔۔ دیکھیں حسن نے بھی سنا ۔۔
شمشاد نے کہا: تم نے بھی تو سرگوشی میں بتانا تھا ناں، سب کے سامنے کیوں بتایا۔ اگلا حرف س مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سرگوشی میں ہی تو بتایا نہ ۔۔ دیکھیں حسن نے بھی سنا ۔۔
حسن علوی محفلین فروری 19، 2008 #113 وہ سارہ کی پوسٹ کے نیچے لکھا تھا 'ظ' تو اس لیئے چلیئے ص سے: نام-صلاح الدین چیز-صراحی جگہ-صادق آباد جانور- پھل/سبزی- خالی جگہ پُر کریں
وہ سارہ کی پوسٹ کے نیچے لکھا تھا 'ظ' تو اس لیئے چلیئے ص سے: نام-صلاح الدین چیز-صراحی جگہ-صادق آباد جانور- پھل/سبزی- خالی جگہ پُر کریں
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2008 #114 اس کھیل کو شروع کیا تھا تعبیر صاحبہ نے اور اتفاق دیکھیں کہ وہ پلٹ کر اس دھاگے پر آئیں ہی نہیں۔ انہی کو بلا کر پوچھتے ہیں۔
اس کھیل کو شروع کیا تھا تعبیر صاحبہ نے اور اتفاق دیکھیں کہ وہ پلٹ کر اس دھاگے پر آئیں ہی نہیں۔ انہی کو بلا کر پوچھتے ہیں۔
سارہ خان محفلین فروری 20، 2008 #117 اب ظ سے تو کچھ اور نہیں بن رہا ۔۔ اس لئے ع پر طبع آزمائی کی جائے میرے خیال سے ۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2008 #118 ع سے عبید اللہ علیم عینک عنک (جگہ ہے۔ سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں دمام سے جبیل کی طرف سفر کریں تو راستے میں یہ قصبہ آتا ہے۔) باقی دو تعبیر آ کر بتائیں۔
ع سے عبید اللہ علیم عینک عنک (جگہ ہے۔ سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں دمام سے جبیل کی طرف سفر کریں تو راستے میں یہ قصبہ آتا ہے۔) باقی دو تعبیر آ کر بتائیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2008 #120 تیرا اللہ بھلا کرئے کڑئیے، عقاب سے یاد آیا، عنب عربی میں انگور کو کہتے ہیں۔