نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

سارہ خان

محفلین
زینب چھٹی پر ہے تو آپ دونوں نے ہماری شادی کا ذمہ لے لیا ہے کیا ؟;)
ویسے "کھر" نے سن لیا تو دوبارہ سیاست میں آجائے گا ۔۔۔ تہمینہ نے اچھی خاصی گت بنائی تھی موصوف کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہمیں آپ صغری سے مجروح نہ کروایے گا ۔۔۔۔ لفظ "مجروح" پر زور ذرا غور طلب ہے سارہ

نہیں نہیں آپ ڈریں نہیں آپ پر قیامت صغریٰ نہیں ٹوٹے گی ۔۔ یہ خطرہ تو شمشاد بھائی کو ہے :tounge: صغریٰ صاحبہ ان کی پڑوسن ہیں ۔۔;):tounge:

ویسے آپ ڈر تو ایسے رہے ہیں جیسے کئی بار اس طرح مجروح ہو چکے ہوں ۔۔;);)
 

شمشاد

لائبریرین
پڑوسن ہے نہیں تھی، تبھی تو میں نے بھی اتنے دھڑلے سے اس کا نام لکھ دیا تھا، اگر وہ یہاں ہوتی تو کیا مجھے اپنا نام لکھنے دیتی۔

اب تو بتا دیں تہمینہ کون ہے؟ جبکہ ت سے تیواڑی لال بھی تو بنتا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
ٹینا ۔۔
ٹرائفل
ٹماٹر ۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ

جانور کا نام نہیں آتا ۔۔اس کے لئے کوئی اور کوشش کرے ۔۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ترتیب کیونکر بگڑ گئی اور پ تو ابھی اوپر ہوا ہے۔

ث چل رہا تھا، ظاہر ہے مشکل حرف ہے۔

اگلا حرف ج ہونا چاہیے تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
حمزہ کاظمی
حویلیاں
حقہ
حمور (مچھلی)
پھل سبزی کی جگہ حلوہ کھا لیں، نہیں نہیں حلوہ کدو پکا لیں۔

اب خ سے
 
Top