نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

الف عین

لائبریرین
تےو اب غ سے دیا جائے کیا؟
غالب
غالیچہ
غازی پور، دہلی کے پاس یو پی میں ہے
غزال۔۔ ہرن کو کہتے ہیں اگر کسی کو معلوم نہ ہو تو۔۔۔
اب کوئی پھل؛ یا ابزی بتا دے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں اتنی دیر میں ف سے دیکھتے ہیں

فرزانہ
فراک
فیرنی
فیروز پور
پھل یا سبزی کی جگہ کام لکھ دیتا ہوں اور وہ ہے فرلو لگانا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سب سارہ کی شرارت ہے اعجاز بھائی، اسی نے مجھے ف کے بعد گ سے لکھنے کےلیے کہا تھا۔
 

تعبیر

محفلین
اس کھیل کو شروع کیا تھا تعبیر صاحبہ نے اور اتفاق دیکھیں کہ وہ پلٹ کر اس دھاگے پر آئیں ہی‌ نہیں۔

انہی کو بلا کر پوچھتے ہیں۔


میں اکیلی جان کیا کروں کہ ماشاءاللہ فورم اتنا بڑا ہے کہ میں یہاں تک آتے آتے تھک جاتی ہوں :( آپ ہیں نا پھر مجھے پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ ایک اور گیم ز ذہن میں ہے کیا کروں:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
میں اکیلی جان کیا کروں کہ ماشاءاللہ فورم اتنا بڑا ہے کہ میں یہاں تک آتے آتے تھک جاتی ہوں :( آپ ہیں نا پھر مجھے پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ ایک اور گیم ز ذہن میں ہے کیا کروں:confused:

جو بھی کھیل ذہن میں ہے، بس اسی طرح ایک اور دھاگہ کھولیں اور شروع کر دیں، کھلاڑی خود ہی شامل ہو جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا اب و سے لکھے جائیں گے؟

وسیم اکرم
ووٹ
وادی ایمن (وہ جگہ جہاں حضرت موسٰی علیہ السلام اپنی بیوی کو چھوڑ کر آگ کی تلاش میں نکلے تھے کہ اللہ کی تجلی نظر آئی۔ یہ مقام کوہ طور کے دائیں جانب تھا۔)

باقی نہیں آتے۔
 

الف عین

لائبریرین
واہ شاذیہ بھی گم شدہ سلسلے ڈھونڈ نکالتی ہیں۔
لیکن کیا انگریزی میں واؤ کو ’او‘ سمجھ کر اب ’پی‘ سے شروع ہو گئیں کیا؟
 
Top