نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

ابو کاشان

محفلین
نام : یاور حیات
چیز : یویو (آج کل بچوں میں بہت مشہور ہے۔)
جگہ : یوگوسلاویہ
جانور : یاک (اب گائے منڈی میں یہ بھی حاضر ہوتے ہیں قربانی کے لیئے۔)
پھل یا سبزی : یاد نہیں یا شاید معلوم ہی نہیں۔
 

فہداعجاز

محفلین
ارے آخری لفظ دیئے بنا ہی چلے گئے
کوئی بات نہیں مٰیں آپ کے جواب کے آخری لفط سے لکھ دیتا ہوں‌

نام- نورین (کتنا پیرا نام ہے)
چیز- نلکہ
جگہ- ناروال
پھل/ سبزی- ناشپاتی
جانور- ناگ


اگلا لفظ‌ہے ح
 

شمشاد

لائبریرین
ارے آخری لفظ دیئے بنا ہی چلے گئے
کوئی بات نہیں مٰیں آپ کے جواب کے آخری لفط سے لکھ دیتا ہوں‌

نام- نورین (کتنا پیرا نام ہے)
چیز- نلکہ
جگہ- ناروال
پھل/ سبزی- ناشپاتی
جانور- ناگ


اگلا لفظ‌ہے ح

نام - حسن
چیز -
جگہ - حیدر آباد
پھل/سبزی -
جانور -

خالی جگہ خود ہی پُر کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نام پرویز
چیز پنیر (ویسے انگریزی والے چیز کو بھی پنیر ہی کہتے ہیں)
جگہ پاکستان
جانور پری
پھل یا سبزی پھول گلاب کا عرق

اگلا حرف

ت
 

شمشاد

لائبریرین
م سے مصلہ چھوڑ گئے آپ۔

و سے
نام وامق (عذرا والا)
چیز واڈکا
جگہ واہ کینٹ
جانور
پھل یا سبزی

نہیں معلوم۔
 

علی ذاکر

محفلین
و سے
وسیم

وزیرآباد

ویل مچھلی

اور پھل کوئ ہے نہیں جو "و" سے شروع ہو !

اگلا لفظ
" ی "
مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
نام یامین
چیز یویو
جگہ یمن
جانور یاک
سبزی/پھل سبزی میں کم ہی کھاتا ہوں اور پھل کوئی ی سے شروع نہیں ہوتا۔


اگلا حرف ش
 

طالوت

محفلین
شاکر
شکر
شاہین آباد
شکرا
شملہ مرچ
؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂
اگلا حرف "ز"
وسلام
 
Top