وینکم محمد بشیر۔ ملیالم افسانہ نگار ص
محمد وارث لائبریرین اگست 12، 2007 #283 شاہد احمد دہلوی مشہور ادیب۔ ڈپٹی نذیر احمد کے پوتے۔ ترقی پسند تحریک سے بھی منسلک رہے۔ مشہور مجلہ "ساقی" شروع کیا جو تا مرگ باقاعدگی سے نکالتے رہے۔ م ۔
شاہد احمد دہلوی مشہور ادیب۔ ڈپٹی نذیر احمد کے پوتے۔ ترقی پسند تحریک سے بھی منسلک رہے۔ مشہور مجلہ "ساقی" شروع کیا جو تا مرگ باقاعدگی سے نکالتے رہے۔ م ۔
محمد وارث لائبریرین اگست 12، 2007 #286 ظہیر فتح پوری معلم، ادیب، نقاد، تصانیف و انتخابات کے سلسلے میں، خسرو، انیس، پریم چند اور رسوا پر کام کیا ہے۔ ف ۔
ظہیر فتح پوری معلم، ادیب، نقاد، تصانیف و انتخابات کے سلسلے میں، خسرو، انیس، پریم چند اور رسوا پر کام کیا ہے۔ ف ۔
فاتح لائبریرین اگست 13، 2007 #289 قائد اعظم محمد علی جناح اگر آپ اسے لقب کہتے ہیں یا اگر یہ نام پہلے بھی لکھا جا چکا ہے تو بھی مضائقہ نہیں کہ رسمِ دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے
قائد اعظم محمد علی جناح اگر آپ اسے لقب کہتے ہیں یا اگر یہ نام پہلے بھی لکھا جا چکا ہے تو بھی مضائقہ نہیں کہ رسمِ دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2007 #294 حسن علوی نے کہا: دعا - میری کزن د مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مانا کہ د سے دعا آپ کی کزن ہیں، لیکن ان کی کوئی وجہ شہرت بھی ہے کہ آپ کی کزن ہونا ہی وجہ شہرت ٹھہرا؟
حسن علوی نے کہا: دعا - میری کزن د مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مانا کہ د سے دعا آپ کی کزن ہیں، لیکن ان کی کوئی وجہ شہرت بھی ہے کہ آپ کی کزن ہونا ہی وجہ شہرت ٹھہرا؟
الف عین لائبریرین اگست 13، 2007 #295 ذاکر حسین۔ سابق صدر ہندوستان۔ ماہرِ تعلیم اور بچوں کے ادیب۔ ابو خاں کی بکری کا جواب ہے کیا اب تک؟ الف
ذاکر حسین۔ سابق صدر ہندوستان۔ ماہرِ تعلیم اور بچوں کے ادیب۔ ابو خاں کی بکری کا جواب ہے کیا اب تک؟ الف
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2007 #296 اعجاز بھائی یہ "ابو خاں کی بکری" تو بتائیں کہاں پڑھنے کو ملے گی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الف سے اعجاز عبید شاعر، مدیر اب س سے
اعجاز بھائی یہ "ابو خاں کی بکری" تو بتائیں کہاں پڑھنے کو ملے گی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الف سے اعجاز عبید شاعر، مدیر اب س سے
فاتح لائبریرین اگست 13، 2007 #298 تھوکودائیدس (Thucydides) قدیم یونانی مورخ جو 460 قبل مسیح میں پیدا ہوا اور اس کی کتاب "تاریخِ جنگِ پیلوپونیزیا" وجۂ شہرت بنی۔
تھوکودائیدس (Thucydides) قدیم یونانی مورخ جو 460 قبل مسیح میں پیدا ہوا اور اس کی کتاب "تاریخِ جنگِ پیلوپونیزیا" وجۂ شہرت بنی۔
محمد وارث لائبریرین اگست 14، 2007 #300 گُل جی۔ پاکستان کے نامور مصور، ہارپر یونیورسٹی سے ایم۔ایس۔سی اور کولمبیا یونیورسٹی سے انجینئرنگ کی ڈگریاں حاصل کیں لیکن پیشہ مصوری ہے۔ حکومت پاکستان سے ستارہء امتیاز اور پرائڈ آف پرفارمنس کے علاوہ دیگر اعزازات سے بھی نوازے جا چکے ہیں۔ ل ۔
گُل جی۔ پاکستان کے نامور مصور، ہارپر یونیورسٹی سے ایم۔ایس۔سی اور کولمبیا یونیورسٹی سے انجینئرنگ کی ڈگریاں حاصل کیں لیکن پیشہ مصوری ہے۔ حکومت پاکستان سے ستارہء امتیاز اور پرائڈ آف پرفارمنس کے علاوہ دیگر اعزازات سے بھی نوازے جا چکے ہیں۔ ل ۔