نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
جمیل الدین عالی
مشہور شاعر جنہیں اردو شاعری میں دوہے کی صنف میں ممتاز مقام حاصل ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
لیسٹر کی ر سے یا ’رے‘ کی ر سے؟ دوسری سورت میں ی سے معذرت

ر سے

رام گوپام ورما۔ مشہور ممبئی فلمی ہدایت کار

و
 

الف عین

لائبریرین
حیدرآباد کے نہیں لکھنؤ بلکہ اودھ کے نواب تھے۔
ط سے
طارق عزیز
وزیر خارجہ پاکستان (غلط تو نہیں نا؟)
س
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ اعجاز بھائی تصحیح کرنے کا۔

لگے ہاتھوں میں بھی تصحیح کرتا چلوں کہ طارق عزیز صدام حسین کے دور میں عراق کے وزیر خارجہ تھے۔

س سے حضرت سلمان فارسی رحمۃ اللہ علیہ

ذ سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top