نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
غلام ربانی تاباں
شاعر

ہونٹ جلیں یا سینہ سلگے، کوئی ترس کب کھاتا ہے
جام اسی کا جس نے 'تاباں' جرات سے کچھ کام لیا

ت سے
 

محمد وارث

لائبریرین
محمود شیرانی، حافظ
مشہور محقق، نقاد اور ادیب۔ "پنجاب میں اردو" انکی مشہور و معروف تصنیف ہے اسکے علاوہ "تنقید شعر العجم" لکھی۔ مقالاتِ شیرانی بھی چھپ چکے ہیں۔ مشہور رومانوی شاعر اختر شیرانی آپ کے فرزند تھے۔

ش
 

الف عین

لائبریرین
ممتاز راشد
مشہور شاعر۔ جو ممبئی میں رہتے ہیں، سعودی میں ایک محمد ممتاز راشد بھی حال ہی میں مشہور ہو رہے ہیں۔

ش
 

فاتح

لائبریرین
ف سے فاتح
علامہ، مفتی، حکیم، عالم اور ان سب سے بڑھ کر ایک یاوہ گو

شمشاد بھائی "بول میری مچھلی" تو عنایت علی خان کی نظم ہے شاید۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی بالکل عنایت علیخان صاحب ہی کی ہے، آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ مجھ سے غلطی ہو گئی۔
 

فاتح

لائبریرین
جمیل جالبی، ڈاکٹر
پاکستان کے نامور شاعر، محقق، مصنف، نقاد، عالم، ادیب، استاد۔
کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور شعبہ اردو کے سربراہ بھی رہے۔

ل
 

شمشاد

لائبریرین
لیو زیانگ
چین سے تعلق

سوٹزرلینڈ کے شہر لوسین میں ایک سو دس میٹر کی رکاوٹوں کی دوڑ میں نیا عالمی ریکارڈ بارہ عشاریہ اٹھاسی سیکنڈ میں طے کر کے قائم کیا ہے تھا۔

گ سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top