نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
ت سے تاج الدین زریں رقم
پچھلی صدی کے مشہور خطاط، 1939 سے 1948 تک "خوشنویس یونین" کے صدر رہے۔ 1955 میں وفات پائی۔ "مرقع زریں" مشہور تصنیف ہے جو ہے خطِ نستعلیق پر ہے۔ مشہور تلامذہ میں حافظ محمد یوسف سدیدی، صوفی خورشید عالم خورشید رقم اور "نقوش" کے مدیر محمد طفیل شامل ہیں۔

م
 

شمشاد

لائبریرین
زینب اس کھیل میں یا تو دیئے گئے حرف سے نام دینا ہوتا ہے یا پھر دیئے گئے نام کے آخری حرف سے۔

ضبط نے جو نام دیا وہ حرف ل پر ختم ہوا اور ویسے بھی انہوں نے لکھا تھا کہ حرف و سے نام دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top