نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
لعل عیسن کروڑ
سولہویں صدی عیسوی کے صوفی، سلسلۂ نسب آٹھ پشتوں کے بعد حضرت بہا الدین زکریا ملتانی سے ملتا ہے۔ دیپال پور آپکی تبلیغ کا مرکز تھا جہاں بہت لوگوں کو مسلمان کیا۔ مزار صلع لیہ تحصیل کروڑ لعل عیسن میں مرجع خاص و عام ہے۔

ع
 

شمشاد

لائبریرین
علامہ عنایت اللہ مشرقی
انہوں نے ایک تحریک چلائی تھی اور ان کی پارٹی کا نشان بیلچہ تھا۔ خاصی مقبول ہوئی تھی یہ تحریک پھر وقت کے ساتھ ساتھ دم توڑ گئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top