عمر سیف
محفلین
کس نے لکھ دیا تھا؟
یہ آپ کی پوسٹ سے پہلے نام لکھا گیا ہے قاری عبدالباسط۔ قاری نام تو نہیں ہوتا ۔۔۔
کس نے لکھ دیا تھا؟
ح سے حامد میر
ٹی وی والے
اب ب سے
'پ' سے ماورا، محفل کی ایک سر گرم رکن
اب 'ا' سے
چشمہ نہ ہونے کی وجہ سے خ کا نقطہ نظر نہیں آیا ہو گا۔
خ سے خدیجہ مستور
لکھاری
اب م سے