نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
اس گیم کا ایک قاعدہ یہ ہونا چاہئے کہ اگر ایک ہی حرف بار بار آ رہا ہے مثلا “ی“ اور اس سے کافی سارے نام بار بار دہرائےجا رہے ہیں تو اس حرف سے پہلے حرف سے نام لکھ دیا جائے۔

ی سے یورراج سنگھ
 

قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
اس گیم کا ایک قاعدہ یہ ہونا چاہئے کہ اگر ایک ہی حرف بار بار آ رہا ہے مثلا “ی“ اور اس سے کافی سارے نام بار بار دہرائےجا رہے ہیں تو اس حرف سے پہلے حرف سے نام لکھ دیا جائے۔

ی سے یورراج سنگھ
درست کہا ضبط۔ یہ اصول موجود ہے، لیکن عمل کوئی کوئی کرتا ہے :(

ڈاکٹر ہری ہرن، انڈیا کے بہت بڑے موسیقار اور گلوکار
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top