درست کہا ضبط۔ یہ اصول موجود ہے، لیکن عمل کوئی کوئی کرتا ہےضبط نے کہا:اس گیم کا ایک قاعدہ یہ ہونا چاہئے کہ اگر ایک ہی حرف بار بار آ رہا ہے مثلا “ی“ اور اس سے کافی سارے نام بار بار دہرائےجا رہے ہیں تو اس حرف سے پہلے حرف سے نام لکھ دیا جائے۔
ی سے یورراج سنگھ
پنڈت ہری چند، بھارتی سیاسی رہنماضبط نے کہا:نصیرالدین شاہ۔ اداکار