سلامت علیخان گلوکار
الف عین لائبریرین جون 27، 2007 #1,305 میرے خیال سے گ سے دینا چاہیے نا، ڑھ اور ی سے معذرت کی سورت میں: گالزوردی۔ انگریزی ناولسٹ
عمر سیف محفلین جون 27، 2007 #1,308 ایک تجویز اگر گانوں کے کھیل کی طرح یہاں بھی اپنی طرف سے حرف دئیے جائیں تو بہت سے ایسے حرف اور نام جو رہ جاتے ہیں وہ بھی لکھے جا سکیں گے۔ بجائے اس کے کہ صرف آخری حرف سے نام لکھا جائے۔
ایک تجویز اگر گانوں کے کھیل کی طرح یہاں بھی اپنی طرف سے حرف دئیے جائیں تو بہت سے ایسے حرف اور نام جو رہ جاتے ہیں وہ بھی لکھے جا سکیں گے۔ بجائے اس کے کہ صرف آخری حرف سے نام لکھا جائے۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2007 #1,309 ناتن یاہو اسرائیلی وزیر اعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضبط مجھے آپ کی تجویز سے پورا پورا اتفاق ہے۔
ناتن یاہو اسرائیلی وزیر اعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضبط مجھے آپ کی تجویز سے پورا پورا اتفاق ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 28، 2007 #1,315 farzooq ahmed نے کہا: معذرت عاطف اسلم پاک و ہند گلوکار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرذوق میاں یہ ع سے کیسے نام دے دیا؟
farzooq ahmed نے کہا: معذرت عاطف اسلم پاک و ہند گلوکار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرذوق میاں یہ ع سے کیسے نام دے دیا؟
شمشاد لائبریرین جون 28، 2007 #1,316 fahim نے کہا: م سے مرزا غالب (تعارف کی ضرورت نہیں) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ب سے بشیر بدر شاعر
عمر سیف محفلین جون 28، 2007 #1,317 شمشاد نے کہا: ضبط مجھے آپ کی تجویز سے پورا پورا اتفاق ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر متفق ہیں تو کیوں نہ اس پہ عمل بھی کیا جائے ؟
شمشاد نے کہا: ضبط مجھے آپ کی تجویز سے پورا پورا اتفاق ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر متفق ہیں تو کیوں نہ اس پہ عمل بھی کیا جائے ؟