ریکھا اداکارہ
شمشاد لائبریرین جون 22، 2007 #1,268 اردو میں زاہد “ ز “ سے ہی لکھتے ہیں۔ عربی کا لفظ ہے اسم ہے مذکر کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے اس کا مطلب : دنیا سے رغبت نہ رکھنے والا، متقی، پرہیز گار (میرے خیال میں اردو میں ذاہد کوئی لفظ نہیں ہے)
اردو میں زاہد “ ز “ سے ہی لکھتے ہیں۔ عربی کا لفظ ہے اسم ہے مذکر کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے اس کا مطلب : دنیا سے رغبت نہ رکھنے والا، متقی، پرہیز گار (میرے خیال میں اردو میں ذاہد کوئی لفظ نہیں ہے)
جیہ لائبریرین جون 22، 2007 #1,269 تصحیح کے لیے شکریہ شمشاد بھائ ل سے لائق زادہ لائق پشتو کے مشہور شاعر اور براڈکاسٹر
جیہ لائبریرین جون 22، 2007 #1,271 سید سلیمان شاہ افغانستان نژاد وائس آف امریکہ کا براڈکاسٹر اور پشتو شاعر
محمد وارث لائبریرین جون 22، 2007 #1,277 ثنا اللہ پانی پتی، قاضی اٹھارویں صدی کے جید عالم اور مفسر، صاحبِ تفسیرِ مظہری، جو انہوں نے اپنے مرشد اور مشہور شاعر مرزا مظہر جانجاناں کے نامِ نامی سے منسوب کی۔
ثنا اللہ پانی پتی، قاضی اٹھارویں صدی کے جید عالم اور مفسر، صاحبِ تفسیرِ مظہری، جو انہوں نے اپنے مرشد اور مشہور شاعر مرزا مظہر جانجاناں کے نامِ نامی سے منسوب کی۔
محمد وارث لائبریرین جون 23، 2007 #1,280 رینی ڈیکارٹ Rene Descartes فرانسیسی فلسفی، سائنسدان اور ریاضی دان، فلسفہء جدید کا بانی