نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
ہمممممممممممممممممممممممممممم
پھر تو واقعی آپ نے اپنے لیے بہت بڑی ہستی کا نام لکھا ہے
ویسے ایک بات ہے لاہور میں مجنوں بہت ہیں

پلیز یہ بھی بتا دے کہ رقیہ نام کا آخرہ لفظ کون سا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ثناءاللہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ثناءاللہ بھائی دو چار الفاظ میں یہ بھی بتا دیا کریں کہ شخصیت کون ہے۔

شمشاد بھائی کیا بتائیں یہ دل کا معاملہ ہے۔ اور ان کے نام کا آخری حرف “ ہ “ ہے :lol:

بس اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی تعارف کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نعیم بخاری
پاکستان ٹی وی کے مشہور کمپیئرنگ کرنے والے
اور وکیل
(مشہور گلوکارہ طاہرہ سید کے پہلے شوہر)
 

شمشاد

لائبریرین
ثناءاللہ بھائی ‘رقیہ‘ تو مان لیا کہ دل کا معاملہ ہے، اب کیا ‘ہلمند خان‘ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے کہ اس کا بھی تعارف نہیں کروائیں گے۔
 

ثناءاللہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ثناءاللہ بھائی ‘رقیہ‘ تو مان لیا کہ دل کا معاملہ ہے، اب کیا ‘ہلمند خان‘ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے کہ اس کا بھی تعارف نہیں کروائیں گے۔

لا حول ولا قوہ ۔۔۔۔ جناب یہ پٹھانوں کا نام ہے اس کے ساتھ دل کا کوئی معاملہ نہیں ہے :D بس مجھے اتنا معلوم ہے کہ یہ پٹھان نام ہے
 

الف عین

لائبریرین
بھئ ثناءاللہ۔ آج کل اس کھیل کو یہ موڑ دیا گیا ہے کہ محض معروف شخصیات کا نام دیا جائے۔ اور کیوں کہ یہ ممکن ہے کہ ہر شخص اس معروف شخص سے متعارف نہ ہو اس لئے اس کا تعارف بھی کہ یہ کون ہستی ہیں۔ ہلمند خاں بھی اگر مشہور ہٹھان ہوں تو ان کا ذکر کیا جائے۔ ورنہ ہ سے اور کوئی نام دے سکتے ہو۔
 

فرذوق احمد

محفلین
نارنجی
مشہور پھل کا نام ہے
اور میرے ایک دوست کو پیار سے نارنجی کہتے ہے

کیا یہ چلے گا :lol:

اگر نہیں تو نانا پاٹیگر مشہور ایکڑ کا نام ہے
 

فرذوق احمد

محفلین
مہران صاحب

پاکستان میں انہی کے نام سے ایک نمکو چلتی ہے مہران نمکو خاصی مشہور ہے یہ پاکستان میں بہت چلتی ہے اور مزے کی بھی ہے :p
 

الف عین

لائبریرین
فرزوق ذرا غور سےء دیکھا کرو کہ کس حرف سے نام دینا ہے۔ ناصر کاظمی کا نام ی پر ختم ہوتا ہے۔
چلو میں ی سے دے کر سلسلہ پھر ٹھیک کر دیتا ہوں۔
مگر اس سے پہلے شمشاد، یہ ناصر کاظمی ٹی وی والے کوئی نئی شخصیت ہیں کیا۔ ہم تو ایک شاعر سے ہی واقف ہیں۔ دل تو میرا اداس ہے ناصر، شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے والے
ی سے
یش پال شرما۔ ہندوستانی کریکیٹر
 

شمشاد

لائبریرین
اسد امانت علی
پاکستان کے مشہور کلاسیکل گائیک

(اعجاز بھائی ناصر کاظمی ایک شاعر بھی ہیں اور ایک PTV میں بھی ہیں، آپ بھی صحیح ہیں)۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top