نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یگنا یاس چنگیزی
مشہور شاعر، ان کا ایک شعر ہے :
مجھے دل کی خطا پر ‘یاس‘ شرمانا نہیں آتا
پرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیں آتا
 

شمشاد

لائبریرین
apnadera نے کہا:
ت سے تختہ ۔۔۔۔۔۔ موت کا نہیں

بیٹے جی یہاں الف انار اور بے بکری نہیں لکھنا بلکہ کسی مشہور شخصیت کا نام لکھنا ہے اور وہ بھی اس حرف سے جس پر پہلے رکن نے ختم کیا ہے۔

اگر سمجھ نہیں آئی تو بتانا، ایک بار پھر تفصیل سے سمجھا دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آگے بڑھاتے ہیں اس دھاگے کو اور ‘ی‘ سے میں ہی نام دیتا ہوں :

یمنی داس، مشہور شاعر

آ بھی جاؤ کہ زندگی کم ہے
تم نہیں ہو تو ہر خوشی کم ہے
 

جیہ

لائبریرین
ریخمینہ (ایک پشتو نام ۔ اردو میں اس کو ریشماں کہ سکتے ہیں)

اب ہ یا ن سے
 

شمشاد

لائبریرین
جوجو ایک بات بتاتا چلوں کہ کوئی معروف نام لکھنا ہے۔
کسی بھی شعبے سے ہو۔

رانا نوید الحسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
چلو ر سے میں ہی دے کر سللسہ شروع کرتا ہوں
راحت اندوری
میرے ہم وطن اور ہند و پاک کے مشاعروں کے مشہور شاعر
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی کیا یہاں بھی “ شہر کا نام بتائیں “ وال اصول لاگو ہو سکتا ہے ؟

کہ ‘ ے ‘ پر ختم ہونے والے نام کو یا تو ‘ ے ‘ سے ہی لکھیں یا پھر اس سے پہلے والے حرفِ ابجد سے لکھ سکتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
[spoil]میرے خیال میں جب ایک آدھ ہفتے تک لوگ جواب نہ دیں تو سمجھنا چاہئے کہ ی سے کچھ مل نہیں رہا ہے۔ کیا ی سے نام بھی ختم ہو گئے؟ میرے خیال میں تو نہیں۔ میں ہی دے دوں ایک عدد:
یونس سلیم۔ قدیم مرکزی وزیر اور اندرا گاندھی کے دستِ راست
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top