نواب بہادر یار جنگ
جیہ لائبریرین مئی 28، 2006 #767 یلدرم (سجاد حیدر) مشہور افسانہ نگار اور ترجمہ نگار( مترجم)۔ ترک زبان سے کافی افسانے اردو میں ترجمہ کئے
یلدرم (سجاد حیدر) مشہور افسانہ نگار اور ترجمہ نگار( مترجم)۔ ترک زبان سے کافی افسانے اردو میں ترجمہ کئے
الف عین لائبریرین مئی 29، 2006 #769 زاہد علی خان۔ حیدرآباد بلکہ ہندوستان کے سب سے بڑے اردو روزنامے کے مدیر
ظ ظفری لائبریرین مئی 29، 2006 #774 ارے ۔۔۔ حال ہی میں کہاں جویریہ ۔۔۔۔ نوتن تو فروری 1991 میں کینسر کی مرض میں مبتلا ہوکر اس جہاں سے چل بسی تھی۔
ارے ۔۔۔ حال ہی میں کہاں جویریہ ۔۔۔۔ نوتن تو فروری 1991 میں کینسر کی مرض میں مبتلا ہوکر اس جہاں سے چل بسی تھی۔
باذوق محفلین مئی 29، 2006 #777 ر ر سے راسپوتین گریگوری راسپوتین (1869-1916) ۔۔۔ روس کے شاہی دور میں رومن سلطنت کا ایک پراسرار کردار جس کا نام گذشتہ دنوں دوبارہ اخبارات کی زینت بنا۔
ر ر سے راسپوتین گریگوری راسپوتین (1869-1916) ۔۔۔ روس کے شاہی دور میں رومن سلطنت کا ایک پراسرار کردار جس کا نام گذشتہ دنوں دوبارہ اخبارات کی زینت بنا۔
الف عین لائبریرین جون 8، 2006 #780 لگتا ہے ی پر یہاں بھی گاڑی دس دن سے اٹکی ہوئی ہے۔ اس لئے نئے اصول کے مطابق و سے: وارث شاہ ہمممم، ایک پاکستانی مشہور شخصیت کا نام تو آتا ہے مجھے!
لگتا ہے ی پر یہاں بھی گاڑی دس دن سے اٹکی ہوئی ہے۔ اس لئے نئے اصول کے مطابق و سے: وارث شاہ ہمممم، ایک پاکستانی مشہور شخصیت کا نام تو آتا ہے مجھے!