نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
انوکی

یہ بھی جاپان ہی کے مشہور پہلوان تھے۔ محمد علی کلے کے ساتھ اس کا انوکھا مقابلہ ہوا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے انگریزی میں بھی لکھ دیا تھا۔ کیونکہ نہیں معلوم فرانسیسی میں کیسے پکارتے ہیں۔ :cry:
 

الف عین

لائبریرین
چلو مان لیتے ہیں زکریا۔ ایک بار مجھے بھی ڈیزائبر آیوس کا خیال آیا تھا لیکن تلفظ کا کنفیوژن رہا۔
ٹ سے
ٹام کروئس۔ اس کا تلفظ بھی کچھ بھی ہو، ٹ سے شروع ہو کر س پر[ر ختم ہوتا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ سہیل رعنا مشہور موسیقار تھے ، گلوکار نہیں

الف سے

انارکلی
مشہور افسانوی کردار ۔

یہاں بتاتی چلوں کہ کہ انارکلی حقیقی کردار نہیں بلکہ امتیاز علی تاج کی اختراء ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد بھائ سہیل رعنا مشہور موسیقار تھے ، گلوکار نہیں

الف سے

انارکلی
مشہور افسانوی کردار ۔

یہاں بتاتی چلوں کہ کہ انارکلی حقیقی کردار نہیں بلکہ امتیاز علی تاج کی اختراء ہے

چلو کچھ تو تھے، لیکن مشہور تو تھے نا۔
 

جیہ

لائبریرین
نادر شاہ افشار

مشہور ایرانی بادشاہ۔ احمد شاہ ابدالی جن کے فوج میں سپاہی تھے اور بعد میں موجودہ افغانستان کے بانی بنے
 

شمشاد

لائبریرین
(مہاراجہ) یاداویندر سنگھ (1913 - 1974)
اندین ایمپائر کا گرینڈ کمانڈر تھا، پٹیالہ سٹیٹ کا حکمران تھا۔ تقسیم کے بعد مختلف عہدوں پر رہا۔

آخری عمر میں ہیگ، نیدر لینڈ میں سفارتی عہدے پر تھا۔
 

جیہ

لائبریرین
لہری
پاکستانی فلموں کے ماضی کے لاجواب مزاحیہ ادا کار( اب بہت ضعیف ہوگیا ہے)

ان کا یہ اعزاز ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے مکالمے خود لکھتے تھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top