باسط راجہ صاحب طے یہ ہوا تھا کہ کسی طور پر بھی معروف نام لکھنا ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2006 #641 راجہ فار حریت نے کہا: باسط مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راجہ صاحب طے یہ ہوا تھا کہ کسی طور پر بھی معروف نام لکھنا ہے۔
راجہ فار حریت نے کہا: باسط مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راجہ صاحب طے یہ ہوا تھا کہ کسی طور پر بھی معروف نام لکھنا ہے۔
الف نظامی لائبریرین اپریل 2، 2006 #642 شمشاد یہ ایسی ذات کا صفاتی نام ہے جس کو تعارف کی ضرورت ہی نہیں۔
تیلے شاہ محفلین اپریل 2، 2006 #648 شمشاد نے کہا: راجہ صاحب اب “ ڑ “ سے تو کوئی نام شروع نہیں ہوتا، تو اب کیا کریں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڑلم خان۔۔۔۔۔ اور یہ واقعی میرے گاؤں میں ایک بندے کا نام ہے
شمشاد نے کہا: راجہ صاحب اب “ ڑ “ سے تو کوئی نام شروع نہیں ہوتا، تو اب کیا کریں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڑلم خان۔۔۔۔۔ اور یہ واقعی میرے گاؤں میں ایک بندے کا نام ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2006 #650 شاہ جی اس بندے کا نام تو پھر گنس ریکارڈ بک میں آنا چاہیے۔ اور اعجاز بھائی میرا خیال ہے کہ اب ش سے نام لکھنا ہے کیونکہ پرتاپگڑھی سے مراد تو پرتاپگڑھ کا رہنے والا ہے، تو ش سے مابدولت خود ہیں شمشاد
شاہ جی اس بندے کا نام تو پھر گنس ریکارڈ بک میں آنا چاہیے۔ اور اعجاز بھائی میرا خیال ہے کہ اب ش سے نام لکھنا ہے کیونکہ پرتاپگڑھی سے مراد تو پرتاپگڑھ کا رہنے والا ہے، تو ش سے مابدولت خود ہیں شمشاد
الف عین لائبریرین اپریل 3، 2006 #651 مکمل نام تو وہی ہوتا ہے جس سے وہ معروف ہوں، صرف نازش تو کسی کا بھی نام ہو سکتا ہے، اور نوح ناروی نہ کہیں تو آپ کہیں گے کہ نوح (علیہ السلام) کا نام ہو چکا ہے۔ فی الحال مان لیتے ہیں کہ کھیل چلتا رہے۔ د سے ۔۔۔۔۔ داغ دہلوی
مکمل نام تو وہی ہوتا ہے جس سے وہ معروف ہوں، صرف نازش تو کسی کا بھی نام ہو سکتا ہے، اور نوح ناروی نہ کہیں تو آپ کہیں گے کہ نوح (علیہ السلام) کا نام ہو چکا ہے۔ فی الحال مان لیتے ہیں کہ کھیل چلتا رہے۔ د سے ۔۔۔۔۔ داغ دہلوی
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2006 #652 یوراج سنگھ آج کا سٹار بیٹسمین، گوا میں ون ڈے میں انگلینڈ کے خلاف 73 بالوں میں 100 سکور کیا ۔
الف عین لائبریرین اپریل 3، 2006 #659 دلیپ کمار۔ شمشاد ان کا نام پہلے یوسف خاں ہوا تھا، دلیپ نہیں ہوا تھا، چلے گا نا؟