محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
لیجیے آپ کی خواہش پر یہ لنک حاضر ہے ۔یہ تو ہوئے انگریزی حروفِ تہجی کے مطابق ناموں کے اثرات
کچھ اردو حروف سے شروع ہونے والے ناموں پر بھی تحقیق کیجیئے عدنان بھائی
ویسے اِک روایت پڑھی تھی کہیں کہ بچوں میں سے کسی ایک بچے کا نام محمد اور بچیوں میں سے کسی ایک بچی کا نام فاطمہ ضرور رکھنا چاہیئے
اسی نسبت سے کچھ مزید تحقیق ضرور کیجیئے گا