محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
زبردست صرف آپ کے فقرے پر ہے۔ سوچ پر نہیں 😜ہمارے ’’تھوڑے‘‘ کو بہت جانتے تو اس میں کوئی تضاد نظر نہیں آتا!!!
زبردست صرف آپ کے فقرے پر ہے۔ سوچ پر نہیں 😜ہمارے ’’تھوڑے‘‘ کو بہت جانتے تو اس میں کوئی تضاد نظر نہیں آتا!!!
سوچ کی زبردست سے بھی آگے کی کوئی ریٹنگ بنتی ہے کیا؟؟؟زبردست صرف آپ کے فقرے پر ہے۔ سوچ پر نہیں 😜
جی ہاں۔۔۔ اور وہ ریٹنگ صرف عدنان بھائی ہی آپ کو دے سکتے ہیں۔سوچ کی زبردست سے بھی آگے کی کوئی ریٹنگ بنتی ہے کیا؟؟؟
حالاں کہ حال یہ ہے کہ آپ کے بھائی کسی کو اپنا بخار تک نہیں دیتے!!!جی ہاں۔۔۔ اور وہ ریٹنگ صرف عدنان بھائی ہی آپ کو دے سکتے ہیں۔
یہ بھی ایک قسم کی خلقِ خدا کی خدمت ہے۔ 😊حالاں کہ حال یہ ہے کہ آپ کے بھائی کسی کو اپنا بخار تک نہیں دیتے!!!
جی ہاں، ان اقسام کے متعلق آپ کے بھیا نے پی ایچ ڈی کررکھی ہے!!!یہ بھی ایک قسم کی خلقِ خدا کی خدمت ہے۔ 😊
ادیبوں نے تومچھلی والے سے کم سے کم تحریر ہی کو ختم کروا دیا تھا۔ یہاں پر تو نئی نئی تحریروں کے مشورے دیئے جا رہے ہیں۔ 😜😂
؟؟؟یہاں کے ادیبوں کا باوا آدم نرالا ہے۔
ارے خود اپنے کو کہا ہے انہوں نے۔۔۔
یہاں کے ادیبوں کا باوا آدم
سر تسلیمِ خم ہے۔😊ارے خود اپنے کو کہا ہے انہوں نے
ارے خود اپنے کو کہا ہے انہوں نے۔۔۔
آپ دل پر نہ لیں!!!
بسر و چشم 😊ایک دو غزلیں ایسی ہیں جو محفل پر لگانی ہیں۔ وہ کسی دن جھیلنی پڑیں گی آپ کو
آپ نے کہیں محفل کے نئے شعراء کو دیکھ کر شاعری سے ہاتھ تو نہیں کھینچ لیا۔ 😂😂شاعری بھی بہت کم ہو گئی