گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔
واقعی یہ محفل بہت پُر رونق ہے۔ اللہ پاک اس کی رونقیں سلامت رکھیں آمین
واقعی یہ محفل بہت پُر رونق ہے۔ اللہ پاک اس کی رونقیں سلامت رکھیں آمین
آداب عرض ہے!!!یہاں آپ کا آداب عرض کرنا بنتا ہے۔
ہمیں تو صبح آداب عرض کر لیا تھا۔ اس وقت تو محمد عبدالرؤوف محترم کو کرنا ہے آداب عرض۔آداب عرض ہے!!!
شکریہ، اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطاء فرمائےوعلیکم السلام!
خوش آمدید محترم محمد عبدالرؤوف
اب تو عنوان بدلنا بنتا ہے روفی بھائی۔۔۔ویسے عنوان میں تضاد ہے
اپنے آپ کو ناچیز کہنا
اور اپنا تعارف بھی کروانا
اب تو عنوان بدلنا بنتا ہے روفی بھائی۔۔۔
ایسا عنوان جس میں نخوت کا "تھوڑا" ٹچ ہو۔۔۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟😊فرعون بے ساماں کی حشر سامانیاں!!!
اب دیکھیں لڑی کا نام ٹھیک ہے؟؟😆
محمد تابش صدیقی 😊
😂😂😂😂
خیر فکر نہ کریں، نیا عنوان ہم رکھ دیتے ہیں۔۔۔
فرعون بے ساماں کی حشر سامانیاں!!!
بھیا ہمارے سادہ طبعیت
بھیا یہ بھی عمران سیریز کے مرکزی کردار علی عمران کی طرح شرارتی ہیں 🤓🤓🤓🤓
آپ عمران بھائی کے کام دیکھیں۔ مجھ جیسے ایک سیدھے سادے انسان کو کس سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ 😔بھیا ہمارے سادہ طبعیت
اور کہاں فرعون کی حشر سامانیاں
احتجاج احتجاج۔ احتجاجآپ عمران بھائی کے کام دیکھیں۔ مجھ جیسے ایک سیدھے سادے انسان کو کس سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ 😔
ادیبوں کی یہاں بھی کمی نہیں ہے
اسی لیے تو میں نے چپ سادھ لی 😊ادیبوں کی یہاں بھی کمی نہیں ہے
ادیبوں نے تومچھلی والے سے کم سے کم تحریر ہی کو ختم کروا دیا تھا۔ یہاں پر تو نئی نئی تحریروں کے مشورے دیئے جا رہے ہیں۔ 😜😂ادیبوں کی یہاں بھی کمی نہیں ہے
ہمارے ’’تھوڑے‘‘ کو بہت جانتے تو اس میں کوئی تضاد نظر نہیں آتا!!!کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟😊