محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منسوب ایک قول(سند نا معلوم) کہ جس نے مجھے ایک حرف بھی بتایا، میں اسے استاد کا درجہ دیتا ہوں (اور دوسری روایت کے مطابق معلم کو اپنا آقا قرار فرمایا)ذرا دھیرے سے کہیے عبد الرؤوف بھائی۔ ہم تو نام نہاد استاد ہیں۔ کہیں اساتذہ سن پائیں تو ہمیں یک بینی دوگوش محفل سے نکال باہر کریں۔
اور ہم محفل میں روزانہ کی بنیاد پر آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھ کے جاتے ہیں