آ گئی واپس :) کیا رہا؟ :)
مریم افتخار محفلین جولائی 22، 2018 #61 سیدہ شگفتہ نے کہا: آ گئی واپس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا رہا؟
عبدالقدیر 786 محفلین جولائی 22، 2018 #62 سیدہ شگفتہ نے کہا: آ گئی واپس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مریم آپی ڈنڈا لے کر کھڑی ہیں اِدھر چُپ چاپ سے آو یہاں
سیدہ شگفتہ نے کہا: آ گئی واپس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مریم آپی ڈنڈا لے کر کھڑی ہیں اِدھر چُپ چاپ سے آو یہاں
عندلیب راجہ محفلین جولائی 22، 2018 #63 نبیل بھائی میں یہاں پر کچھ دن پہلے ہی آئی ہوں اس لیے اپ کا انٹریو پڑھ پر اپ کے بارے میں بہت کچھ جانیے کا موقع ملا
نبیل بھائی میں یہاں پر کچھ دن پہلے ہی آئی ہوں اس لیے اپ کا انٹریو پڑھ پر اپ کے بارے میں بہت کچھ جانیے کا موقع ملا
مریم افتخار محفلین جولائی 22، 2018 #64 عبدالقدیر 786 نے کہا: مریم آپی ڈنڈا لے کر کھڑی ہیں اِدھر چُپ چاپ سے آو یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں! ہم اپنی بجو کے انتظار میں بہت احترام و محبت سے کھڑے تھے!
عبدالقدیر 786 نے کہا: مریم آپی ڈنڈا لے کر کھڑی ہیں اِدھر چُپ چاپ سے آو یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں! ہم اپنی بجو کے انتظار میں بہت احترام و محبت سے کھڑے تھے!
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 22، 2018 #65 مریم افتخار نے کہا: کیا رہا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تبدیلی نہیں آئی
مریم افتخار محفلین جولائی 22، 2018 #66 سیدہ شگفتہ نے کہا: تبدیلی نہیں آئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ہوئی نا بات!