نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

ساجد

محفلین
یہ ویڈیو محفل میں کسی اور دھاگے پہ بھی پیش کی جا چکی ہے۔
چینل پہ اعتراض کیوں؟ اسی کی وجہ سے ہی تو پولیس کو اس جعلساز کا پتہ چلا۔
مولانا صاحب اسی مکتبہ فکر کے ہمدرد ہیں جو ویڈیو کو حرام ، ٹیلی ویژن کو گھر سے باہر پھینکنے کا حکم اور انٹر نیٹ کو شیطانی آلہ قرار دیتے ہیں۔ لیکن دیکھئیے اس کیس میں انہی "غیر اسلامی" ذرائع کے ذریعہ وہ اس جاہل کو نشر کر رہے ہیں۔
بہن ام نورالعین ، اسلام کے جملہ احکامات کی پابندی اور اسلامی شعائر کا احترام (جن میں علماء کرام بھی ہیں) میرا ایمان ہے لیکن ہمارے اکثر علماء نے ہمیں دوراہے پہ لا کھڑا کرنے کا موقع کبھی ضائع نہیں کیا۔اپنی غلطی کو تسلیم کرنے والا انسان عظیم ہوتا ہے لیکن ہمارے اکثر علما "کمپنی کی مشہوری" کے چکر میں قول و فعل کے تضاد کا شکار نظر آتے ہیں۔ ویڈیو میں بھی اصلاح کا پہلو کم اور تنقید کا زیادہ نظر آ رہا ہے۔
 
معذرت خواہ ہوں اگر یہ شئير ہو چکی ہے۔ كيا آپ ربط دے سكتے ہیں ؟
چینل پہ اعتراض کیوں؟ اسی کی وجہ سے ہی تو پولیس کو اس جعلساز کا پتہ چلا۔
آپ كى بات سمجھ نہیں آئى، جس چينل نے اس شخص كو پروموٹ كيا ، كيا اسى نے اس كو ايكسپوز كيا ؟ ذرا كنفرم كر لیں ۔
مولانا صاحب اسی مکتبہ فکر کے ہمدرد ہیں جو ویڈیو کو حرام ، ٹیلی ویژن کو گھر سے باہر پھینکنے کا حکم اور انٹر نیٹ کو شیطانی آلہ قرار دیتے ہیں۔
ميرے علم میں ان عالم كى ايسى كوئى رائے نہیں ، ان كى بہت سی ويڈيوز نيٹ پر موجود ہیں اور ايك سائٹ بھی۔ جو علما ويڈيو كے مخالف ہیں میں ان كى رائے كا بھی احترام كرتى ہوں كيونكہ ان كے موقف كى بنياد بھی دليل ہے۔ علمى معاملات میں رائے كا مختلف ہونا ميرے نزديك كوئى انوكھى بات نہیں ۔
 
میں ان كى رائے كا بھی احترام كرتى ہوں كيونكہ ان كے موقف كى بنياد بھی دليل ہے۔ علمى معاملات میں رائے كا مختلف ہونا ميرے نزديك كوئى انوكھى بات نہیں ۔
شائد آپ علمی معاملات میں دلیل کی بنیاد پر مختلف رائے رکھنے والوں کا احترام کرتی ہوں لیکن مذکورہ مولوی صاحب میں ایسی اعلیٰ ظرفی دیکھنے میں نہیں آئی۔۔۔میں نے کئی مرتبہ انکو طاہر القادری کو طاہر الپادری کہتے ہوئے سنا ہے اور تبلیغی جماعت کے مولوی طارق جمیل کے بارے مین بھی انکا انداز عامیانہ اور بازاری سا ہے۔۔۔۔
 
ساجد

محفلین

ابوعثمان

اور یہ رہا یہ اس کا ثبوت
 
یہ لیں جی ربط
http://www.urduweb.org/mehfil/showt...ھیک-دکھاتا-ہے؟&p=741994&viewfull=1#post741994
اسی دھاگے میں دوسری ویڈیو بھی ملاحظہ فرمائیں جس میں پولیس والا اس کی گرفتاری کی تفصیل بتا رہا ہے۔

ربط كے ليے بہت شكريہ ، جس چینل کے مارننگ شو میں "پير صاحب مع زوجہ" آئے تھے ، اس نے ان كو ايكسپوز نہیں كيا ۔ اگر آپ كو سما نيوز كى كوئى معذرت معلوم ہو تو ضرور بتائیے گا۔
 
ميرى ارسال كردہ وڈیو میں كوئى عاميانہ زبان استعمال نہیں كی گئی ، يادش بخير بعض لوگ ايك دوسرى وڈيو شئير كرنے پر جو كچھ يہاں بول گئے تھے وہ كوئى اتنى پرانى بات نہیں ، ايك محاورہ ہے چھاج تو بولے چھلنى بھی بولے !
رہا اس پير كو دجال، كذاب اور خبيث كہنا تو يہ الفاظ بالكل مناسب ہیں ہر اس شخص كے ليے جو اللہ اور رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم كے نام پر اتنا جھوٹ بكے۔
رہى گستاخى رسول صلى اللہ عليہ وسلم تو دوسرى وڈیو میں سوائے كيپشنز کے مجھے کہيں نظر نہیں آئی۔ جن لوگوں نے موئے مبارك اور نعلين مبارك كى دوكانیں سجا ركھی ہیں ان كو سچ سے تكليف تو ہو گی!
 
اعوذ باللہ ان اکون من الجاھلین۔۔۔۔۔ویگنوں کے کنڈیکٹر فضیلتہ الشیخ بنے بیٹھے ہیں۔

يہ اقتباس اس " علمى، غيربازارى، غير عاميانہ " تبصرے كو محفوظ كرنے كے ليے ليا گيا ہے ۔ "شيخ الاسلام "كے متبعين كے اخلاق عاليہ كا ايك نمونہ ۔

سلاما
 
کھسیانی بلی کھمبا نوچے والا معاملہ ہے۔۔۔۔;) لال مسجد بریگیڈ کے برقع پوش فصیلتہ الشیخ کے متبعین سے ایسی ہی درفطنیوں کی توقع کی جاسکتی ہے۔ :)
 
شائد آپ علمی معاملات میں دلیل کی بنیاد پر مختلف رائے رکھنے والوں کا احترام کرتی ہوں لیکن مذکورہ مولوی صاحب میں ایسی اعلیٰ ظرفی دیکھنے میں نہیں آئی۔۔۔
1-میں نے کئی مرتبہ انکو طاہر القادری کو طاہر الپادری کہتے ہوئے سنا ہے اور
2- تبلیغی جماعت کے مولوی طارق جمیل کے بارے مین بھی انکا انداز عامیانہ اور بازاری سا ہے۔۔۔۔

اور یہ رہا یہ اس کا ثبوت

كيا اس وڈیو ميں ان دونوں باتوں كا كوئى ثبوت ہے ؟
 
مجھ سے کچھ پوچھا؟۔۔۔۔:)
ارے بی بی۔۔میرے کمنٹس کا تعلق اس ویڈیو سے نہیں ہے اور نہ ہی یہ ویڈیو میں نے یہاں لگائی ہے۔۔۔چنانچہ میرے کمنٹس لکھ کر کسی اور کی پوسٹ کی ہوئی ویڈیو کو انکے ساتھ نتھہی کرکے یہ تاثر دینے کی کوشش کرنا کہ گویا میں نے اپنے ان دو پوائنٹس کو ثابت کرنے کیلئے یہ ویڈیو لگائی ہے۔۔انتہائی درجے کی بددیانتی، فتنہ پروری، حماقت و ضلالت اور خباثت نہیں تو اور کیا ہے؟۔۔۔کچھ شرم کریں۔

کیا آپ اس بات کی تردید کرتی ہیں کہ:
1- اس مولوی نے ڈاکٹر طاہر القادری کو طاہر الپادری کبھی نہیں کہا؟
2-تبلیغی جماعت کے مولوی طارق جمیل صاحب کا ذکر بازاری اور عامیانہ طریقے سے نہیں کیا؟

اور آخری بات یہ کہ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ رسول کریم کے حوالے سے اس مولوی کا انداز گفتگو بیحد نامناسب اور گستاخانہ ہے؟ آختلافی مسائل اپنی جگہ، لیکن کیا یہ انداز گفتگو یہ لب و لہجہ قابل قبول ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین

اختلافی مسائل اپنی جگہ لیکن آپ ہی بتائیں کہ آپ کا یہ انداز گفتگو یہ لب و لہجہ قابل قبول ہے، اور وہ بھی ایک خاتون کے ساتھ؟
 
ميں نے پوسٹ نمبر 6 كو جوں كا توں کاپی کر کے سوالات كو رنگ سے نماياں كيا ہے۔ كسى پوسٹ كو كاپی كرنا بد ديانتى ہے؟ :)
لوگوں کی پہچان واقعی حالت غضب ميں ہوتی ہے۔
 
جاسم

محفلین
چینل پہ اعتراض کیوں؟ اسی کی وجہ سے ہی تو پولیس کو اس جعلساز کا پتہ چلا۔
مولانا صاحب اسی مکتبہ فکر کے ہمدرد ہیں جو ویڈیو کو حرام ، ٹیلی ویژن کو گھر سے باہر پھینکنے کا حکم اور انٹر نیٹ کو شیطانی آلہ قرار دیتے ہیں۔ لیکن دیکھئیے اس کیس میں انہی "غیر اسلامی" ذرائع کے ذریعہ وہ اس جاہل کو نشر کر رہے ہیں۔
بہن ام نورالعین ، اسلام کے جملہ احکامات کی پابندی اور اسلامی شعائر کا احترام (جن میں علماء کرام بھی ہیں) میرا ایمان ہے لیکن ہمارے اکثر علماء نے ہمیں دوراہے پہ لا کھڑا کرنے کا موقع کبھی ضائع نہیں کیا۔اپنی غلطی کو تسلیم کرنے والا انسان عظیم ہوتا ہے لیکن ہمارے اکثر علما "کمپنی کی مشہوری" کے چکر میں قول و فعل کے تضاد کا شکار نظر آتے ہیں۔ ویڈیو میں بھی اصلاح کا پہلو کم اور تنقید کا زیادہ نظر آ رہا ہے۔

بھائی تھوڑا معلومات میں اضافہ کر لیں۔ توصیف الرحمٰان حفظہ اللہ نے دین اسلام کی ترویج کے لیے کبھی ویڈیو کو حرام قرار نہیں دیا۔ بلکہ ایک ویڈیو میں انہوں نے اسے جائز قرار دیا ہے۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ اگر اس "مکتبہ فکر" سے آپ کو کچھ اختلاف ہے (تھوڑا بہت ہو بھی سکتا ہے، جو نفرت کا باعث نہ بنے) تو پھر کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
جو علماء قول و فعل کا تضاد نظر آتے ہیں انہیں چھوڑیں، جو نہیں ہیں انہیں ڈھونڈنے کی کوشش کریں، نہیں تو خود دین اسلام کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ اگر ان میں سے کچھ بھی نہیں کر سکتے تو کم از کم سب مسلمانوں کے لیے یہ دعا کر دیا کریں:
الٰھم اهدنا فيمن هديت
 
جاسم

محفلین
اللہ اکبر۔۔۔۔
کیا بات ہے۔۔۔۔
چھوٹے اور کذاب پیر پر تو کوئی تبصرہ نہ کیا۔۔۔۔
اور غصہ نکل رہا ہے شیخ توصیف الرحمٰن پر۔۔۔۔
محمود احمد غزنوی صاحب، شیخ توصیف سے کچھ باتوں میں میں بھی اختلاف رکھتا ہوں، پر الحمدللہ یہ جسارت نہیں کر سکتا جو آپ کر رہے ہیں۔ بھائی اگر آپ ان کی اس علمی گفتگو کا، جو اس ویڈیو میں انہوں نے کی ہے، اس کا جواب نہین دے سکتے، تو کم از کم اس طرح کے القاب تو انہیں نہ دیں۔۔۔
شرک کے خلاف جتنے دلائل کے ساتھ شیخ توصیف بات کرتے ہیں، کیا علامہ طاہر القادری کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟
 
میرے بھائی مجھے اس جھوٹے پیر اور اس چینل سے کوئی سروکار نہیں نہ ہی میں نے انکی حمایت میں کوئی بات کی ہے۔۔۔لہذا یہ تاثر پیش کرنا کہ چونکہ مجھے مذکورہ مولوی صاحب کی کسی بات یا انداز سے اختلاف ہے، چنانچہ وہ جس شخص کی بھی مخالفت میں بات کریں گے میں اس شخص کی رائے کو درست سمجھتا ہوں اور اسکی حمایت کرتا ہوں۔۔۔یہ بھی بات کو نہ سمجھنے کی دلیل ہے۔۔۔یا تو آپ کو سمجھ نہیں آئی یا جان بوجھ کر آپ یہ تاثر دینا چاہ رہے ہیں۔۔۔۔
اور نہ ہی میں ڈاکٹر طاہر القادری کے مریدین میں سے ہوں یا انکے ادارے یا جماعت سے تعلق رکھتا ہوں۔ مجھے ان بی بی سے یہی شکایت ہے کہ میری پوسٹ کے جواب میں پہلے تو انہوں نے مجھے طاہر القادری کے متبعین میں شامل کیا اور بعد میں کسی اور دھاگے کا ربط دیکر۔۔۔۔( جس میں ابن سعید نے میرے کمنٹس ڈیلیٹ کرکے اپنا غیر منصفانہ تبصرہ کیا ہوا تھا اور میں نے محض بدمزگی سے بچنے کیلئے ابن سعید کو پرسنل میسج میں اسکا جواب دیا تھا۔۔لیکن شائد اردو محفل کے منتظمین کیلئے اعلیٰ ظرفی کی روایت کی اتنی اہمیت نہیں ہےچنانچہ میرے میسج کے بعد بھی انہوں نے میرے کمنٹس کو ڈیلیٹ کردینے کے باوجود اپنا تبصرہ اس دھاگے میں سے نہیں ہٹایا)۔۔۔ اپنی کینہ توزی کا ثبوت دیا

باقی جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ طاہر القادری صاحب شرک کی بات نہیں کرتے اور یہ مولوی صاحب شرک کی بات کرتے ہیں تو اس سلسلے میں یہی عرض کروں گا کہدونوں کے نزدیک شرک کا مفہوم جدا جدا ہے۔۔۔جن باتوں کو یہ شرک سمجھتے ہیں ان کے نزدیک وہ شرک نہیں۔۔۔اور جن باتوں کو یہ بے ادبی اور گستاخی پر محمول کرتے ہیں انکے نزدیک محض نارمل سی باتیں ہیں۔۔۔۔چنانچہ پسند اپنی اپنی خیال اپنا اپنا۔
 
اختلافی مسائل اپنی جگہ لیکن آپ ہی بتائیں کہ آپ کا یہ انداز گفتگو یہ لب و لہجہ قابل قبول ہے، اور وہ بھی ایک خاتون کے ساتھ؟
شمشاد صاحب آپکی اس بات کو میں تجاھل عارفانہ ہی کہوں گا کیونکہ آپکو شائد ان ‘خاتون‘ کا اشتعال انگیز رویہ اور کمنٹس یا تو نظر نہیں آتے یا پھر انکی سمجھ نہیں آتی۔۔۔جینڈر بائس ہو تو علیحدہ بات ہے ورنہ ہر منصف مزاج شخص دیکھ سکتا ہے کہ ان کا طریقہ واردات کیا ہے۔۔۔اگر آپ کو سمجھ نہین آتی تو ایک مثال دیتا ہوں۔۔۔مذکورہ ‘خاتون‘ نے میری پوسٹ کے جواب میں معروضی طور پر ٹاپک پر بات کرنے کی بجائے ذاتیات پر اترتے ہوئے طعنہ طرازی کا انداز اختیار کیا اور اپنے کمنٹ کے آخر میں لکھا “سلاما“۔۔۔اب موٹی سی عقل رکھنے والا شخص بھی یہ جانتا ہے کہ اس سے انکی مراد قرآن کی ایک آیت ہے جس میں رسول کریم سے فرمایا گیا ہےکہ جب تم جاہلوں سے بات کرو تو سلاما کہہ کر نظر انداز کردو،،اب ان ‘خاتون‘ کے نزدیک میں یا ہر وہ شخص جو ان سے اختلاف رکھتا ہے وہ چونکہ جاہلین کے زمرے میں آتا ہے اس لئیے یہ اس پر اس انداز سے چوٹ کرتی ہیں اور اپنے دل کو خوش کرلیتی ہیں۔۔۔۔
آپ اپنی اداؤں پہ بحی ذرا غور کریں
ہم کہیں گے تو شکایت ہوگی۔۔۔۔۔۔۔:)
 
Top